دھوبی کے کتے

ایک ہی صاحب ایک طرف اس حملہ کو طالبان سے منسوب کر رہے ہیں اور مقصد اسے دھشت گرد حملہ قرار دینا ہی ہے۔۔۔
اور دوسری ہی پوسٹ میں اس حملہ کا ایک جواز بھی پیش کر رہے ہیں۔۔۔
او دھوبی کے کتو۔۔۔!
گھر کے نہیں رہتے ہو تو گھاٹ کے تو بنو۔۔۔
یہی حملہ اگر طالبان کریں تو وہ دھشت گرد، ظالمان اور پتا نہیں کیا کیا کہلائیں؟؟؟
لیکن وہی حملہ چند مٹھی بھر پلانٹڈ اور پیڈ لوگ کریں تو وہ آزادی پسند۔۔۔
حالانکہ تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ لبریشن آرمی کے ان داتا ایک ہی ہیں۔۔۔
دونوں ہی ایک ہی جگہ سے پلانٹڈ اور پیڈ ہیں بس فرق یہ ہے کہ ایک طبقہ مذھب کا لبادہ اوڑھ کے اپنا اُلّو سیدھا کر رہا ہے۔۔۔
اور دوسرا طبقہ وہ لوگ جو مذھب بیزار ہیں ان لوگوں میں سرایت کر کے ملک دشمنی پر ابھار رہا ہے اور نام آزادی کا لیا جا رہا ہے۔۔۔
ہاں آج ملی ہے نا ان تین کتوں کو آزادی۔۔۔
اس دنیا سے آزادی۔۔۔
اس دنیا کے جھنجھٹوں سے آزادی۔۔۔
مِسّنگ پرسن کی فہرست سے آزادی۔۔۔
ارے جب ان کو آزادی مل ہی گئی تو پھر روتے کیوں ہو؟؟؟
آج مردار ہونے والے کتوں کے پیچھے رونے والا شاید کوئی بچا ہی نہ ہو۔۔۔
لیکن یہ موم بتی مافیا کے لبرل لوگ شاہ سے زیادہ شاہ سے وفاداریاں دکھانے میں پھرتی دکھا گئے ہیں اور ان سے اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔۔۔
اور پھر انھی لوگوں کے لواحقین ہی انکی تصویریں لیکر جگہ جگہ مِسّنگ پرسنز کے بورڈز تھامے احتجاج کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔
ارے جہاں طالبان حکومتی رٹ کو چیلنج کر رہے تھے وہاں یہی لوگ بھی اسی حکومتی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں۔۔۔
اُن سے نفرت اور اِن سے ہمدردی چہ معنی دارد؟؟؟؟

Anees Ur Rehman Aneeq
About the Author: Anees Ur Rehman Aneeq Read More Articles by Anees Ur Rehman Aneeq: 2 Articles with 2602 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.