تنہائی کی شکار خواتین کی اصلیت

 نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تنہا رہنے والی خواتین یا تنہائی کا شکار افراد فیس بک سمیت سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزارتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک استعمال کرنے والی خواتین میں بڑی تعداد ان کی ہوتی ہے، جو تنہائی کا شکار ہوتی ہیں۔

آسٹریلیا کی یونی ورسٹی میں کی جانے والی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تنہائی کا شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ سے زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں۔

تحقیق میں یہ بات بھی ظاہر ہوئی ہے کہ ایسی 1500عورتوں کے فیس بک کے استعمال کا جائزہ لیا گیا جو سخت قسم کی تنہائی کا شکار تھیں، یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی ایسی ہی تنہائی کا شکار خواتین پر ایک ریسرچ کیا گیا تھا، پچھلی تحقیق میں بھی اکیلے پن کا شکار خواتین سے متعلق ایسے ہی اعداد و شمار سامنے آئے تھے۔

Dr. Shakira Nandini
About the Author: Dr. Shakira Nandini Read More Articles by Dr. Shakira Nandini: 280 Articles with 243696 views Shakira Nandini is a talented model and dancer currently residing in Porto, Portugal. Born in Lahore, Pakistan, she has a rich cultural heritage that .. View More