بیوی ہو تو ایسی...

یہ ویڈیو ہمارے معاشرے کی بھرپور عکاسی کرتی ہے اور ویڈیو میں خاتون نے جو کچھ بیان کیا ہے وہ حقیقی معنوں میں مشرقی معاشرے کی خواتین کے سوچنے کا مقام ہے کیونکہ یہی وہ باتیں ہیں جو اکثر اوقات گھریلو تنازعات کو جنم دیتی ہیں-

آپ کی نظر میں یہ سب کتنے فیصد درست ہے؟ اس کا فیصلہ آپ ویڈیو دیکھنے کے بعد خود کر لیجیے- اپنے فیصلہ سے تبصرے کی صورت میں آگاہ بھی کیجیے-
 

YOU MAY ALSO LIKE: