پاکستان ميں ايسا کارخانہ جسے عورتيں چلا رہی ہيں٬ ویڈیو

2909 views

کيا آپ جانتے ہيں کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات ميں قراقرم پہاڑی سلسلے کی آغوش ميں واقع ايک قبيلے کی عورتيں خود مختاری کی ايک مثال قائم کر رہی ہيں۔ مقامی عورتيں ايک کارخانہ چلاتی ہيں اور ان کی توقع یہ ہے کہ آئندہ کی نسليں، ان کی آزادی سے مستفيد ہوں گی۔

 


Partner Content: DW

Comments
YOU MAY ALSO LIKE:

Written byNews Desk

Hamariweb's editorial desk covering news, guides and explainers on everyday life in Pakistan.