سات لاکھ ڈالر کی لاٹری ایک طالب علم کی٬ تعلیم کو خدا حافظ

چین میں ایک طالب علم کی لاٹری نکلی 5 ملین یوآن(ﺗﻘﺮﻴﺑﺎً 7 لاکھ ڈالر)کی اور اس کے ساتھ ہی اس طالب علم نے تعلیم کو خیر آباد کہہ دیا

سیکنڈ ائیر کا طالب علم Yong نے اس ہفتہ کو چین کی سب سے بڑی لاٹری
"Double Colour Ball" میں پہلا انعام جیتا اور اپنی اس انعامی رقم میں سے200 یوآن اپنے تمام کلاس فیلوز کو دینے کا اعلان کیا لیکن اس کے ساتھ ساتھ تعلیم کو بھی خیر آباد کہہ دیا
YOU MAY ALSO LIKE: