ماحولیاتی آلودگی دنیا کا بین الاقوامی مسئلہ ہے۔جس کے
لیے دنیا بھر کے بڑے بڑے مالیاتی وترقیاتی ادارے کھربوں ڈالر خرچ کر چکے
ہیں ۔لیکن تا حال ماحولیاتی آلودگی پر قابو نہیں پایا جا سکا ۔جس کی کئی
وجوہات ہیں۔ان میں ایک وجوہات مختلف ممالک میں موٹر گاڑیوں کی تعداد میں
بیشمار اضافہ بھی ے۔ہمارے ملک میں بھی یہ مسئلہ گھمبیر صورت حال اختیار کر
چکا ے۔جیسا کہ میں نے کہا کہ یہ مسئلہ مختلف وجوہات کی بنا پر پھیل چکا
ے۔اس کی وجہ ملک کی فیکٹریاں ملز وغیرہ اور دیگر ادارے جن کا برائے راست
ماحولیاتی آلودگی پر اثر ے۔ان وجوہات میں گندے پانی بہنا اور گندگی کے زہر
اور دیگر وجوہات بھی ان میں ایک وجہ درختوں کے کاٹنے یا نہ ہو نے کی وجہ
بھی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ہمارے ملک میں گزشتہ کئی عشروں
سے درخت وپودے لگانے کی مہم جاری ے۔ماحولیاتی آلودگی کو کم یا ختم کرنے کے
لیے درخت اور پودے لگائیں تاکہ آلودگی کو کم کیا جائے ۔یا ختم کیاجائے اس
سلسلے میں تمام عوام یہ ذمہ داریاں عاہد ہوتی ہیں کہ وہ حکومتی اور اس مہم
کے اقدامات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنا قومی فرض ادا کریں ۔ملک اور
قوم کو ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھ سکیں آج کے دور کے انسان کو جن بڑے
۔مساہل کا سامنا ے آلودگی ان میں سے ایک ہے۔
|