ورلڈکپ زوروشور کے ساتھ جاری ہے۔ہر ٹیم جیت کے لئے پرعزم
اور پرجوش ہے۔ہر ٹیم کو 9 میچز کھیلنے ہیں۔جوٹیمیں 9 میچز کھیلنے کے بعد
ٹاپ 4 پوزیشن پر جگہ بنالینگی وہ سیمی فائنلس کھیلنگی۔
پاکستان پوائنٹس ٹیبل میں نمبر7 پوزیشن پر ہے۔اب تک پاکستانی ٹیم 6 میچز
کھیل چکی ہے جس میں سے 2 میچز میں پاکستانی ٹیم نی فتح حاصل کی ہوئی ہے۔
اور ایک میچ بارش کےبائث روک دیاگیا تھا۔اور دونو ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ
دے دیا گیا تھا۔
پاکستان نے اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز سے کھیلا جس میں پکستان کی بتٹنگ لائن
صرف 105 رنز پر آوٹ ہو گئی۔اس کے مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹوں سے اس
میچ کو۔ با آسانی جیت لیا۔
پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنے کے بعد پکستان نے اپنا دوسرا میچ میزبان
ٹیم انگلینڈ سے کھیلا۔
اس میچ پکستان ٹیم نی پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 338 رنز کا ہدف
دیا۔ جوئ روٹ اور جوزبٹلر کی سینچریز بھی انگلینڈ کی ٹیم کو فتح دلاننے میں
ناکام رہی۔
پاکستان ننے اس میچ میں 14 رنز سے فتح حاصل کرلی .
پاکستان کا تیسرا میچ بارش کے بائث نہ ہوسکا .
چوتھے میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنہ کرنا پڑا ۔
پانچوے میچ میں انڈیا سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم تنقید کا نشانہ بن گئی۔
ٹیم میں کھلاڑیوں کے درمیان لڑائیان شروع ہوگئیں ۔
پاکستان نے چھٹا میچ جنوبی افریقہ 49 رنز سے جیت لیا۔
پاکستان کے لئے اب بھی سیمی فائنلس میں جانے کے چانسز ہیں۔
اگر پاکستانی ٹیم اپنے بقایہ3 میچز جیت جاتی ہے اور انگلینڈ۔سری لنکا اور
بنگلادیش سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرلیگی تو باآسانی سیمی فائنل تک رسائی
کرلیگی۔
|