شہر اور دیہات میں ایک فرق

شہروں میں صفاہی کا کوہی نظام نہیں ہر طرف گندگی نظر آتی ہے ۔

اگر ہم شہروں اور دیہاتوں کا موازنہ کریں تو دونوں کی اپنی اپنی خصوصیات ہیں جہاں شہروں میں تعلیم, سہولیات اور وسائل کی فراہمی ہے اس کے ساتھ ساتھ گندگی اور آلودگی میں بھی ثبقت حاصل ہے ویسے دیکھنے میں شہر بڑے چمکتے دمکتے نظر آتے ہیں لیکن صفائی کا کوئی نظام موجود نہیں دیہاتوں کی نسبت شہروں میں لوگ زیادہ تعلیم یافتہ ہیں لیکن گندگی پھیلانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ شہر انسانوں کے رہنے کا مقام ہے ہی نہیں جس طرف سے بھی گزر ہوتا ہے گندگی بدبو اور تعفن سے مڈبھیڑ ہوتا ہے ہر گلی ہر محلہ میں ٹنوں کے حساب سے گندگی موجود ہے شہروں کے اندر صفائی ستھرائی کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے جس جس طرح آبادی بڑھتی جا رہی گندگی کے مسائل بھی بڑھتے جا رہے۔

شہروں کی نسبت دیہاتی علاقے زمینی اور فضائی آلودگی سے پاک ہیں ۔ دیہاتوں میں تعلیم کی کمی ہے لیکن وہ گندگی پھیلانے کا باعث نہیں بنتے ہیں
 

Mazhar ul haque
About the Author: Mazhar ul haque Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.