کراچی کے مسائل

میں ایک کراچی کی شہری ہوں اور میں آج اپنے کراچی کی تصویر آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتی ہوں کہ یہ ہے ہمارا کراچی جہاں کے مسائل ختم نہیں ہونے کا نام ہی نہیں لتے ہیں کراچی جہاں پانی آتا ہی نہیں جہاں پانی انے کا سب سے بڑھا مسلہ ہے اور جہاں آتا ہے وہ پینے کے استمال کرنے کے قابل نہیں اور یہاں جو صاف آتا ہے وہ پیسے سے ملتا ہے پانی کا کوئی اچھا نظام نہیں اور دوسرا اہیم مثلا سڑکیں ہیں جو کبھی کیچھڑوں تو کبھی کچھرے کے ڈھیر تو کبھی ٹوٹی پوٹی سڑکیں ہیں جہاں گاڑیوں کا آنا جانا بہت مشکل ہے اس کی وجہ سے ٹریفک بڑتا ہے لوگ اپنی منزل تک نہیں پونچ پتے مرضیوں جو ایمبولینس ہوتے ہیں انکو ٹریفک سے شدید خطرہ ہوتا ہے تیسرا اہیم مسلہ بجلی جو ہر علاقے میں تقریباًہوتا ہے جو عام دنوں میں ہوتی ہے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حد سے زیادہ ہوتی ہےصحری بجلی نہ افطاری میں بجلی جو کچی آبادیاں ہیں وہاں تو روز روز لوڈشیٹینگ ہوتی ہےکسی علاقے میں 8 گنھٹے کا بول کے 18 ہوتی ہے بلکے غیر اعیلانہ لوڈشیٹگ ہے اور ہمارے اسمبلی میں بیھٹے ہوے لوگ وارز کان میں جوں تک نہیں رینگتی کیوں کہ انکے پاس سارے وساہل ہیں اور عوام کے کچھ ہے عوام کے پاس کچھ نہیں ہے مساہل اتنے ہیں کے صبح سے شام اور شام سے رات ہو جائے گی لکھتے لکھتے لیکن مساہل ختم نہیں ہوں گے وذارہ کسی طرح یہ مساہل ختم کریںورنہ ہماری آنے والی نسل صرف ان مسائل کا شکار رہے گی ان مساہل کوختم کرنے کے لیے ہمیں اور حکومت کوساتھ کوشیش کرنی چاہیے تہ کہ یہ مساہل جلد از جلد ختم ہوجاہے (آمین)
 

Narmeen Baloch
About the Author: Narmeen Baloch Read More Articles by Narmeen Baloch: 2 Articles with 1819 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.