ہالووین سیلفی میوزیم آخر کیا خوفناک بَلا ہے؟ ویڈیو HWNews Desk 1288 views امریکی ریاست ورجینیا میں ایک ہالووین میوزیم کھولا گیا ہے جہاں سیلفی لینے کے شوقین افراد کے لئے خوفناک فلموں کے مشہور کرداروں پر مبنی اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ اس میوزیم میں آپ تابوت میں لیٹنے کا تجربہ بھی کر سکتے ہیں۔ Partner Content: VOA < Previous پاکستان کے تاریخی لمحات تصاویر کے آئینے میںNEXT > انگریزوں کے کِس نام کے بچے شرارتی ہوتے ہیں؟