تعلیمِْ نسواں


عورتوں کی تعلیم میں زمانے کی بھلائ آنے والے دور کی بھلائ

٢٠١٨کی رپورٹ کے متابق پاکستان میں ٢٢٠۵ ملین بچے پاکستان میں تعلیم سے محروم ھیں جس میں ۵٩فیسد لڑکیاں ہیں پاکستان میں سیکشعل ھریسمنٹ کے ڈر سے بہت سی لڑکیاں گھر سے باہر نہیں نکلتیں اور بہت سےلوگوں کی محدود سوچ ان کے گھر کی لڑکیوں کو پڑھانے سے منا کرتی ہے بہت سی لڑکیاں پڑنا چاہتی ہیں لیکن سماج کی سختیاں ان پر بےوجہ پابندیاں لگا دیتی ہیں انکی حق طلفی میں سب سےزیادہ ان کی تعلیم ہےجو ایک ظلم نسل در نسل چلتا ہے جو نسلوں میں جہالت پیدا کرتا ہے پاکستان میں لوگوں کی تنگ ذہنی اگر یونہی رہی تو ملک کی ترقی کا راستہ رُُکا رہے گا مُلکوں کو ترقی کُھلے صاف ذہنوں سےملتی ہےاور ملکوں میں اگر ایسے لوگ ہوں جو تعلیم کو بوجھ کہیں تو ملکوں میں بُرائیاں بد حالی بد اخلاقی بڑھتی ہے عورت کی تعلیم ہر گھر کی بہتری اور ملکوں کی ترقی کا ذریع ہے عورت کی تعلیم زمانے کی ذہن کی پیدائش کرتی ہے تعلیم کو حاصل کرنا مشکل نہیں اگر تعلیم کو اہم سمجھیں ھمارے ساتھ مل کر تعلیم کے حصول کو آسان بنائیں .
 

Sumaira Majeed
About the Author: Sumaira Majeed Read More Articles by Sumaira Majeed: 7 Articles with 12447 views youngest pakistani poetry,article,story,digest,script writer
.. View More