فیصل قریشی کے ننھے سے فرمان قریشی کا عقیقہ۔۔۔بہترین انتظام اور ستاروں کا ہجوم

image


مارننگ شو کے میزبان اور کامیاب اداکار فیصل قریشی کے ہاں کافی عرصہ بعد ہوا ہے ایک ننھا اضافہ۔۔۔اس لئے خوشیوں کو منانے کا طریقہ بھی ہے نرالا۔۔۔
 

image


ننھے فرمان قریشی کا عقیقہ کل بڑی ہی دھوم دھام سے منایا گیا اور شوبز کے ساروں سے محفل چمک رہی تھی۔۔۔فلمسٹار سعود نے بھی کافی گانے گائے اور شفاعت، فیصل سبزواری، نبیل، کامران جیلانی ، ندیم جعفری اور دیگر نے ماحول میں رونق لگائی۔۔۔
 

image


فیصل قریشی کی بیگم ثنا فیصل ننھے فرمان کو سنبھال رہی تھیں جن کی شکل اپنے بابا سے بہت ملتی ہے۔۔۔وہ ہوبہو ننھے فیصل قریشی ہیں۔۔۔
 

image


فیصل قریشی کے گھر اس سے پہلے بھی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے لیکن ثنا فیصل کی شادی سے کے بعد یہ ان کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہے اور وہ ایک بار پھر خود کو کافی مصروف اور خوش محسوس کر رہے ہیں۔۔۔۔
 

image

 

image
YOU MAY ALSO LIKE: