بھوک ۔۔۔۔۔

سو لفظی کہانی ۔۔۔

ایک ارب پتی آدمی نے اپنی مل کے کسی مزدور کو سوکھی روٹی مزے لے کر کھاتے دیکھا تو بڑی حسرت سے بولا :
" کاش یہ شخص مجھ سے میری ساری دولت لے لے اور مجھے اپنی بھوک دے دے " -
میں نے ہر حربہ اپنا لیا لیکن آپ کو ذرا برابر بھی افاقہ نہیں ہوا - بھوک کی دوائیاں آپ کے معدے پر برا اثر ڈالتی ہیں - سو بجائے فائدے کے آپ کو نقصان ہی ہوا ہے - اب ایک ہی صورت ہے کہ جس کے بغیر کوئی چارہ نہیں -
" وہ کیا ڈاکٹر صاحب ؟ "
" آپ کسی سے اپنے صحن کی زمین کھودا کریں "

 

Safder Hydri
About the Author: Safder Hydri Read More Articles by Safder Hydri: 77 Articles with 72772 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.