کبالہ

آج نظر سے ایک ایسی چیز گزری جس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا یہ کوئی کہانی نہیں ہے بلکہ حقیقت ہے ایک گروپ دیکھا جو کبالہ کے بارے میں تھا اور حیرت تب ہوئی جب مسلمان بھی بھی اسے جوائن کر ریے تھے اگر پڑھے لکھے لوگ یہ کریں گے تو اس قوم کا کیا ہوگا

کبالہ( Kabbalah) کے بارے میں بتاتی چلوں کہ یہودیوں کے ہاں روحانیت سے متعلق علوم کو کبالہ کہا جاتا ہے لیکن یہ روحانیت وہ نہیں جس کا تصور اسلام میں ہے یہودیوں کی روحانیت کا بڑا حصہ شطانیت,سفلیات اور جادو سے متعلق ہے

کبالہ وہ علم ہے جس میں انسانی ذہن کو قبضے میں کرنے کے تمام طریقے سکھائے جاتے ہیں---جادو کے زریعے,کیمیا کے زریعے,برقیاتی لہروں کے زریعے اور ہپناٹزم کے زریعے انسانی ذہن کو قابو میں کیا جاتا ہے

شیطان کو خوش کرنے کے لیے کبالہ کے جادوگر جو الیونیناتی کے اہم عہدےدار ہوتے ہیں,رسومات کی ادائیگی کرتے ہیں

کبالہ کی حقیقت کو باقی قوموں سے چھپانے کے لیے مذہبی پشواؤں نے اس علم کو "قبلہ" کا نام بھی دیا تاکہ لوگ اس کی اصلیت سے انجان رہیں

صرف اتنا کہوں گی کوئی بھی پیج یا گروب جواہن کرنے سے پہلے اس کی معلومات ضرور کر لیں...
شکریہ
 

Hira Falak
About the Author: Hira Falak Read More Articles by Hira Falak: 12 Articles with 11277 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.