شاگردوں کے حقوق

شاگردوں کے حقوق
ویسے تو ہمارا ملک اتنا عظیم ہے کے یہاں انسان اور جانور دونوں کے لیے حقوق رکہے گۓ ہیں لیکن کیا یے حقوق خدا کی خلق کی دی گئی دونوں مخلوقات کو ملے ؟ چلو صحیح ہے جانور کے حقوق کی بات نہیں کرتے لیکن کیا یے حقوق اشرف المخلوقات کی زندگی آسان کرنے میں کام آۓ ؟ جواب ہے نہیں کیوں کے جب جب ہمارے ملک میں انسانی حقوق کی بات کی گئی ہے تو اس کا حشر جانوروں جیسا کیا گیا ہے چونکہ جانور ویسے ہی بولنے کی صلاحیت سے محروم ہیں تو یے دونوں مخلوقات پہر حقوق کی بات کرنے سے خوف کہاتے ہیں اور گزشتہ کئی برسوں سے حقوق کی جنگ میں طالبعلم بہی اپنے حقوق کی جدوجہد میں ہیں ویسے تو ایک بچہ جب علمی سفر کی جانب روانہ ہوتا ہے تو اسے طالبعلم کہا جاتا ہے وہ ابتدا۶ سے ہی کئی حقوق سے محروم ہوتا ہے لیکن یے طالبعلم اپنے ضروری علمی حقوق سے بہی محروم رہتا ہے مندرجہ بالا کچھ بہت ضروری طالبعلم کے حقوق ہیں جن سے وہ دوران علمی سفر وہ محروم رہتا ہے ان کا حق ہے کے ان کو زندگی کی بنیادی ضروریات کے ساتھ قبل استاد اور درسگاہ دی جاۓ ان کوسزا کے نام پے تشدد نہ کیا جاۓ وہ استاد کی جانب سے اچھے رویے کا حق رکہتے ہیں انکے تعلیمی اخراجات میں معاونت کی جاۓ اور ان کے ساتھ بیشتر حقوق ہیں مگر یے چند حقوق اشد ضروری ہیں حکومت کی جانب سے طالبعلموں کو فلفور یے حقوق دیے جاۓ۔

Abdul Qayoom Dahri
About the Author: Abdul Qayoom Dahri Read More Articles by Abdul Qayoom Dahri: 4 Articles with 4298 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.