تعلیم کی اہمیت

اس وقت تمام ممالک میں تعلیم کی طرف خاصی توجہ دی جا رہی ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان میں تعلیم کا معیار بہت ہی کم ہے، تعلیم عورتوں کے لیے بھی اَتنی ہی اہم ہے جتنی مردوں کے لیے۔ ایک قول مشہور ہے "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے"۔ دوسرا یہ کہ پاکستان میں پریکٹیکل کی تعلیم بلکل بھی نہیں دی جاتی۔ صرف ڈگری لینے کا کوئی فائدہ نہیں کوئی نہ کوئی ہنر ہو گا تو جاب بھی مل سکے گی۔ اس لیے ہمیں تھیوری کے ساتھ پریکٹیکل بھی کرنے چاہیے
TAYYAB KAMRAN BUTT
About the Author: TAYYAB KAMRAN BUTT Read More Articles by TAYYAB KAMRAN BUTT: 2 Articles with 4101 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.