کیا پاکستان میں عورتین محفوظ ہیں

عورت کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی رویے سے اُن کے گھر چادر کی چار دیواری کی بیحرمتی کر کے لئے جایا جا رہا تھا کیا پاکستان زنداباد کے جرم میں کیا لبیک یہ رسول اللہ یہ لبیک یہ حسین کے جرم میں ؟

کیا عورتیں پاکستان میں محفوظ ہیں
آج کل ہمارے ملک پاکستان میں عورتوں پر بہت سے تشدد زدہ واقعات پیش آ رہے ہیں جس میں لاہور موٹر وے کیس جس میں سڑک پر کھڑے ایک عورت کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کی ان کے بچوں کے سامنے عزت لوٹی گئی اور بعد میں اس کو مارا گیا جس پر پاکستان میں رہنے والے موجود لوگوں نے اس واقعے پر شدید غصے کا اظہار کیا اور احتجاج کیا اور بعد میں سب کُچھ چپ ہو گیا جیسے کُچھ ہوا ہی نہیں اور ابھی ہالی میں پنجاب کے ایک شہر ناروال میں ایک عورت کو اسکے گھر میں گھس کر اسے تذلیل کر کے اسے تھانہ نارووال پولیس ایس ایچ او ریاض تاثیر چیمہ کا غیرقانونی غیراخلاقی رویہ
شیعہ خاتون کا لبیک یارسول اللہ، لبیک یا حسین اور پاکستان زندہ باد کہنا ایس ایچ او صاحب کو اتنا ناگوار گزرا کہ چادر چادیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے ایس ایچ او صاحب خود گھر میں گھس کر مومنہ خاتون کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے لے جا رہے ہیں

یہ کون سا قانون ہے جس کے تحت محترم نے لیڈیز پولیس کے بغیر کاروائی کی ؟

کیا یہ پاکستان کے آئین میں لکھا ہوا ہے کے آپ عورتوں کو بنا كسی لیڈیز پولیس کانسٹیبل کے لیجایا جائے اور بنا کسی پولیس وارنٹ کے آپ ایک شریف کے گھر میں گھس کر اسے پکڑ کر آئے کیا یہ پاکستان آئین میں لکھا ہوا ہے اس عورت کا جرم تھا کیا کے بس اتنا ہی اس نے لبیک يا رسول اللہ ، لبیک یا حسین ع اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جس پر تھانے ناروال کے ایس ایچ او ریاض تاثیر چیمہ غیر اخلاقی اور غیر قانونی رویے سے ایک مومنہ عورت کو گرفتار کیا پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 19 اور19A کے مطابق پاکستان میں رہنے والے ہر پاکستانی کو اپنے اظہارِ رائے کی آزادی اور تقریر کرنے کے اجازت ہے تو پھر یہ کیسا جرم ہے جس سے ایک بےگناہ عورت کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی رویے سے اُن کے گھر چادر کی چار دیواری کی بیحرمتی کر کے لئے جایا جا رہا تھا کیا پاکستان زنداباد کے جرم میں کیا لبیک یہ رسول اللہ یہ لبیک یہ حسین کے جرم میں ؟
 

Jawad Ali
About the Author: Jawad Ali Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.