بغیر میرٹ کے تقرریاں

اس مضمون میں مصنف نے معاشرے میں غلط اور غیر مناسب تقرریاں کو واضح کیا ہے کہ کس طرح ایک ہونہار طالب علم اور ورکر گورنمنٹ ادارے کی نوکری سے محروم ہے ۔یہ حکمران کی بد دیانتی واضح کرتی ہے

ہمارے ملک پاکستان میں بہت سی دلخراش چیزیں وقوع پزیر ہوتی رہتی ہیں جن میں ایک بغیر میرٹ کے تقرریاں عام ہے ۔یہاں اگر ایک شخص گورنمنٹ ادارے میں کام کرتا ہے تو وہ اپنے سارے نااہل کنبے اور رشتے داروں کی تقرری کرواتا ہے جس کی وجہ سے میرٹ والے حق داروں کا حق مارا جاتا ہے ۔ایک نااہل شخص سوسائٹی میں۔ اپنا نام اور اسٹیٹس بنا کر پھرتا ہے ۔جبکہ دیگر لوگ اس کے کرو فر سے ڈرتے ہیں اور بلا وجہ عزت کرتے ہیں ۔

ہمارے حکمران اور سیاستدانوں کو چاہیے کہ اس پر نظر رکھیں تاکہ نا انصافی نہ ہو اور مفید شہری کو اوپر لایا جائے۔ایک میرٹ پر آیا شخص نجی ادارے میں ساری عمر کھپاتا ہے اور کسی قسم کی کوئی مراعات حاصل نہیں ہوتیں۔یہ معاشرے کا ناسور ہے ۔ہمیں چاہیے ک اس ٹاپک پر بھی قلم اٹھائیں اور حق داروں کو ان کا حق دلائیں تاکہ دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو سکیں ۔
 

Shaheena Naeem
About the Author: Shaheena Naeem Read More Articles by Shaheena Naeem: 22 Articles with 18164 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.