میری ننھی پری ہوئی چار سال کی۔۔۔صنم جنگ کی بیٹی الایا کا خاص فوٹو شوٹ لیکن ابا غائب

image
 
جتنی محبت لوگ صنم جنگ سے کرتے ہیں کچھ اتنی ہی توجہ ان کی بیٹی کو بھی ملتی ہے اور لوگ ننھی الایا کو دیکھ کر کافی خوش ہوتے ہیں۔۔۔صنم جنگ اپنی چھوٹی سی گڑیا پر جان چھڑکتی ہیں اور پچھلے دنوں اس کی سالگرہ کے موقع پر کئے جانے والے ایک بہت خاص فوٹو شوٹ میں وہ انتہائی خوش نظر آرہی تھیں ۔۔۔
 
image
 
انہوں نے الایا کا پسندیدہ کارٹون کی تھیم رکھوائی ۔۔۔اور کیک بھی اسی شکل میں بنوایا۔۔۔اس فوٹو شوٹ میں الایا کے والد کی کمی بہت محسوس ہوئی لیکن قسام جعفری حالیہ دنوں میں فلائٹ کی وجہ سے ملک سے باہر ہیں اور صنم اور الایا اپنی خوشیوں کو ننھیال اور ددھیال کے ساتھ ہی منا رہے ہیں۔۔۔
 
image
 
اس سالگرہ میں صرف گھر والے اور کچھ قریبی دوست موجود تھے لیکن صنم نے زیادہ فوکس فوٹو شوٹ پر ہی رکھا تاکہ ایک یادگار ہوجائے کہ الایا کی چوتھی سالگرہ ہوئی تھی ورنہ تو جب ابا آئیں گے تو دھوم دھام سے سالگرہ بھی منا لی جائے گی۔۔۔
 
YOU MAY ALSO LIKE: