میری سانس پھول رہی ہے کرونا کی وجہ سے۔۔۔صنم جنگ نے کرونا میں بھی ویڈیوز بنائیں

image
 
کرونا نے پوری دنیا کو اس وقت جکڑا ہوا ہے اور اس سے کوئی بھی نہیں بچا۔۔۔دوسری لہر میں بھی دنیا کے کئی لوگ اس میں مبتلا ہوئے اور پاکستانی شوبز کے ستارے بھی اس کی لپیٹ میں آئے۔۔۔صنم جنگ بھی ان میں سے ایک تھیں جنہوں نے کرونا کے یہ دن اپنی بیٹی کے ساتھ گزارے اور کامیابی کے ساتھ اس سے مقابلہ کر کے صحت یاب بھی ہوئیں۔۔۔
 
لیکن کرونا کے پانچویں دن میں ہی انہوں نے اپنی بیٹی کے لئے پین کیکس بنا کر اس کی ویڈیو شیئر کی۔۔۔وہ ساتھ ساتھ یہ بتاتی بھی رہیں کہ مجھے اب احساس ہورہا ہے کہ اس کرونا کی وجہ سے میری سانس پھول رہی ہے۔۔۔لیکن میں اس سے لڑوں گی ۔۔
 
انہوں نے بتایا کہ باوجود مصروفیت کے اور بیماری کے وہ اپنی بیٹی کو ڈبے والے کھانوں سے کافی حد تک دور رکھتی ہیں اور اس لئے سوچا کہ سب ماؤں کو بتاؤں ایک آسان ریسیپی صحت مند کھانے کی۔۔۔
 
YOU MAY ALSO LIKE: