ارے او بیٹا جی۔۔۔اداکار بلال قریشی اور ان کے بیٹے کی مزیدار ویڈیو نے سب کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی

image
 
بچوں کے ساتھ ویڈیو بن نے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے اور کچھ اداکار اپنے بچوں کو لے کر ہر وقت کوئی نا کوئی نیا آئیڈیا سوچتے ہیں۔۔۔بلال قریشی بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنے بیٹے کے ساتھ کبھی کوئی فوٹو شوٹ، کبھی کوئی ویڈیو یا کبھی کوئی مزیدار پلان بناتے ہی رہتے ہیں۔۔۔
 
ان کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ پوری فیملی ایک جیسے کپڑے پہن کر باقاعدہ پلان کے ساتھ ہی کوئی بھی ویڈیو شوٹ کرتی ہے۔۔۔
 
حال ہی میں انہوں نے اپنے بیٹے کے ساتھ ایک پرانے گانے کی ویڈیو بنائی جو کافی پسند کی جا رہی ہے۔۔۔ان کا ننھا سا چار سال کا بیٹا باقاعدہ ان کے ساتھ سر سے سر بھی ملا رہا ہے اور گانے کے بول بھی اسے یاد ہیں۔۔۔
 
YOU MAY ALSO LIKE: