معلومات پاکستان ایک نظر میں

پاکستان پہلے برصغیر ہند کا ایک حصہ تھا پھر 14 اگست 1947 کو جعمرات کے دن پاکستان کی صورت میں وجود میں آیا ۔پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے رکھا ۔پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا اسکی دهن عبدالکریم چھاگلہ نے بنا ئ قومی ترانے میں قل 120 نقطے ہیں حفیظ جالندھری کے مجموعے کلام "چراغ سحر "میں قومی ترانہ شامل ہے ۔13 اگست 1954 میں پہلی بار قومی ترانہ نشر کیا گیا ۔پاکستان کو سب سے پہلے دنیا میں ایران نے تسلیم کیا اور سب سے پہلے انڈونیشیا کے صدر نے پاکستان کا دورہ کیا ۔کراچی کو پہلا دارلحکومت بنایا گیا رقبے کے لحاظ سے کراچی سب سے چھوٹا ڈویژن ہے کراچی کے ہوا ئ اڈے کو بین القوامی حثیت حاصل ہے کراچی بندرگاہ سب سے بڑ ی بندرگاہ ہے ۔
مینار پاکستان لاہور میں واقع ہے جو حدود پاکستان میں سب سے لمبا مینار ہے اسکی بلندی 206 فٹ ہے اسکا افتتاح عوام نے کیا ۔حبیب بینک پلازاه سب سے ونچی عمارت ہے جس کی بلندی 345 فٹ ہے یہ کراچی میں ہے ۔

دریا ۓ سندھ پاکستان کا طویل دریا ہے جسکی لمبائی 1900 میل ہے ۔کھو جک طویل پاکستانی سرنگ ہے یہ اڑھائی میل طویل ہے ۔پاکستان کا تجارتی راستہ شا راہ ریشم کی تعمیر میں 15 ہزار پاکستانیوں نے حصہ لیا اسے 15 سال میں مکمل کیا گیا اسکی لمبائی 500 میل ہے ۔
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ۔ٹو ہے ۔
پاکستان میں پہلا نشنل پارک راوالپنڈی میں بنا ۔
پہلا ریڈیو اسٹیشن لاہور میں بنا ۔
پہلا ٹی وی اسٹیشن محمد ایوب خان کے دور میں بنا ۔
پی ۔این ۔ایس غازی پاکستان میں بننے والی پہلی آ بد و ز ہے ۔
پہلی مردم شماری 1951 میں ہوئی ۔سب سے پہلا سفارت خانہ برطانیہ کا قائم ہوا ۔
اسلامی ملکوں میں سے پہلا سفارت خانہ مصر کا قائم ہوا ۔
اسلامی دنیا کا پہلا ایٹمی گھر کراچی میں قائم ہوا ۔
پاکستان میں پلے بلدیاتی انتخابات 1962 میں ہوۓ ۔
حدود پاکستان میں سب سے بڑا جنگل چھانگا مانگا ہے ۔
سب سے بڑا چڑیا گھر لاہور میں ہے ۔
دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام پاکستان میں ہے ۔
پاکستان کے با نی اور پہلے چیف اسکا و ٹ قائد اعظم تھے ۔
مرزا ابو الحسن اصفہانی اقوام متحدہ میں پہلے نمائندہ اور امریکہ کے پہلے سفیر تھے ۔
شاہد سہروردی اٹلی میں پہلے پاکستانی سفیر تھے ۔
نواب صدیق علی سوڈ ان میں پہلے سفیر تھے ۔
اے ۔ٹی ۔ایم مصطفیٰ عراق میں پہلے سفیر متعین ہوۓ ۔
ایم۔ ایس بیگ آسٹریلیا میں پہلے سفیر رہے ۔
قاضی عیسیٰ ایران میں پہلے پاکستانی سفیر رہے ۔
محمد علی بو گرہ برما ،خان بہا در ممتاز حسن افغانستان میں ،حاجی عبد الستار سعودی عرب میں اور سردار محمد نواز خان فرانس میں پہلے پاکستانی سفیر مقر ر ہوے ۔پاکستان سے رخصت ہونے والے بیرونی سفیروں کو "ستارۀ قائد اعظم "سے نوازا جاتا ہے ۔
پاکستان کے پہلے گورنر جرنل قائد اعظم تھے۔
پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان تھے۔
پہلے وزیر صحت غضنفر علی تھے ۔
پہلے وزیر قانون جو گندر نا تھ منڈ ل تھے ۔
پہلے وزیر مواصلات سردار عبدلرب نشتر تھے ۔
پہلے وزیر تجارت و صنعت آئ آئ چند ریگر تھے ۔
پہلے وزیر خزانہ غلام محمد تھے ۔
پہلے چیف جسٹس میاں عبدلرشید تھے ۔
پاکستان کے پہلے شہید کا اعزاز خواجہ محمد صدیق لد ھیا نو ی کو ملا ۔
پاکستان کی قومی زبان ار دو ہے ۔
قومی لباس شلوار قمیض اور جناح کیپ /شیروانی ہے ۔
قومی پھول چنبیلی ہے ۔
قومی کھیل ہا کی ہے۔
قومی جانور مار خور ہے ۔
قومی پرندہ چکور ہے ۔
قومی پھل آ م اور سبزی بھنڈی ہے ۔
قومی درخت دیو دار ہے ۔
قومی مشروب گنے کا رس ہے ۔
قومی نشان ہلا ل ستارہ ہے ۔

 

Rizwana aziz
About the Author: Rizwana aziz Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.