وہ تصویریں جو بچپن کو یاد کرنے پر مجبور کردیں-- طوبیٰ عامر کے بچپن کی یادگار تصاویر
|
|
ڈرامہ بھڑاس سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی طوبیٰ عامر کو لوگوں نے اس
فیلڈ میں کافی پسند کیا اور انہوں نے یہ ثابت کیا کہ اداکاری کی دنیا میں
آنے کے لئے میرٹ ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔انہوں نے اس ڈرامہ کے لئے باقاعدہ
آڈیشن دیا تھا اور جب انہیں کال آئی تو انہوں نے اسے سائن کیا۔۔۔ |
|
ہماری ویب اپنے صارفین کے لیے طوبیٰ عامر کے بچپن کی کچھ تصاویر خاص طور پر
شیئر کر رہی ہے ۔۔۔طوبیٰ کی یہ دوسری سالگرہ کی اور کچھ دوسری یادگار
تصاویر کو شیئر کیا۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|