بلیو مار خور

اللہ کریم کا وعدہ ہے قرآن پاک میں " کےتم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو" اسلیے ہیمں چاہیے کے اسلامی اصول اور اللہ کا حکم مان کر زندگی گزاریں تو یہ کفار ۔یہود مشرک گوبر لڈو کھانے اور پیشاپ پینے والے ہمارا بال بھی بانکا نہیں کرسکتے
جیسا کہ

‏26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان پر حملہ کیا ،جیسے ہی اطلاع پاک فضائیہ کو ہوئی۔
شاہین جھپٹنے کے لئے فضاؤں میں بلند ہوۓ۔بھارتی فوج کے پلان کے مطابق اچانک سے رات کے اندھیرے میں حملہ کامیاب ہوگا۔
لیکن پاک فضائیہ کو بروقت اطلاع ملتے ہی جوابی حملہ کیا ،بھارتی فضائیہ کے جہاز پاک فضائیہ کے شاہینوں کو دیکھ کر وہیں ایکسڑا لوڈ گرا کر بھاگ گئے۔
اور دنیا کے سامنے بیانیہ جاری کیا کہ ہم دہشت گردوں کے کیمپ پر حملہ کر کے 300 دہشت گردوں کو مار دیا ہے۔
لیکن وہ یہ بھول چکے تھے کہ اس بیانیے کی جنگ میں ان کا مقابلہ افواج پاکستان کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر سے پالا پڑا ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی آر نے اگلے دن تمام حقائق دنیا کے سامنے رکھے اور سفارتکاروں کو اس جگہ کا دورہ بھی کروا دیا۔جہاں کوا اور درخت ہلاک ہو گئے تھے۔
جیسے ہی یہ واقعی ہوا سوشل میڈیا پر فوج سے بغض رکھنے والوں نے ایک طوفان کھڑا کر دیا۔ اس میں وہ سبھی دانشور شامل تھے جو ہر مشکل حالات میں آفواج پاکستان کا ساتھ دینے کی بجائے دشمن کے ساتھ ملکر دشمن کے بیانیے کو پرموٹ کرتے ہیں۔
اگلے دن 27 فروری کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی آرمی اور فضائیہ کو تہس نہس کر کے رکھ دیا۔
بھارتی فوج کے 6 ہائی پروفائل ٹارگٹس کو میزائلوں سے اڑا دیا۔
شاہین ابھی وہاں موجود تھے کہ ایک ملڑی بیس پر بھارتی آرمی کے کور کمانڈرز اور اہم لوگ موجود تھے۔اس کیمپ کے عین اوپر پاک فضائیہ کا شاہین جدید میزائلوں سے لیس اپنے مایہ ناز شہکار جے ایف تھنڈر 17 کے ساتھ موجود تھا۔لیکن شاہین کو اس ٹارگٹ کو ہٹ کرنے سے منع کر دیا گیا کہ کیوں کہ اس کو ہٹ کرنے سے جنگ چھیڑنے کا خدشہ تھا اس وقت انفرمیشن کے مطابق اسرائیل جنگ شروع کروانا چاہتا تھا۔
پاک فضائیہ کے اس شاہین نے واپس آنے سے پہلے اس کے ٹارگٹ کے کچھ میٹرز کے فاصلے پر پر مزائیل داغ دیا۔جس کے زریعے واضح پیغام دیا گیا کہ آئیندہ اس قسم کے حرکت کرنے سے پہلے سوچ لینا کہ کبھی بھی اور کہیں بھی پہنچ سکتے ہیں۔

شاہینوں کے اس ہیبت سے پتہ چلا بھارتی آرمی چیف کی طبعیت خراب ہے اور وہ ہسپتال پہنچ چکا ہے۔
بھارتی فضائیہ کے 2 جہاز بھی تباہ ہوئے اور بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔

پاک فضائیہ کے اس شدید جوابی حملے سے دنیا کے تمام بڑے تھنک ٹینکس سمیت اسرائیل اور پینٹا گان کے جنرلز کے ہوش اڑ گئے۔
کیوں کہ یہ کاروائی دشمن کی آنکھوں میں کھٹکنے والے خداد مملکت پاکستان کے ملٹری نے کی تھی.

اس کاروائی سے دشمنوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر موسمی دانشوڑوں کا منہ ہمیشہ کی طرح بند ہو گیا۔


 

Syed Maqsood Ali Hashmi
About the Author: Syed Maqsood Ali Hashmi Read More Articles by Syed Maqsood Ali Hashmi: 171 Articles with 150388 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.