سیاست کی دنیا میں ہوں یا شوبز کی دنیا میں ۔۔۔دل پر قابو رکھنا اتنا آسان
نہیں۔۔۔اس دنیا کو فتح کرنے کے لئے خود بھی لوگ اکثر زیر ہوجاتے ہیں ۔۔۔ |
|
|
|
فاروق ستار کی زندگی میں بھی ڈاکٹر عامر لیاقت، فیصل سبزواری کی طرح ایک
ایسا حادثہ ہوا جب انہوں نے پہلی بیگم کے ملک سے باہر جانے کے بعد تنہائی
کی وجہ سے دوسری شادی کرلی۔۔۔ |
|
|
|
یہ شادی ہونے کی دیر تھی کہ ان کی پہلی بیگم نے تو اپنی آستینیں چڑھا لیں
اور فاروق ستار کے لئے بہت مشکل ہوگیا تھا اپنے رشتوں کو بچانا۔۔۔ |
|
|
|
فاروق ستار کی پہلی شادی کا قصہ بھی بہت رومانوی تھا۔۔۔انہوں نے ایک کلینک
میں دیکھا تھا پہلی بار پھر دو یا تین سال تک کوئی ملاقات اور جان پہچان نا
ہوئی۔۔۔لیکن جب وہ میئر بنے تو انہیں اپنی محبت بھی وہیں نظر آئی اور پھر
انہوں نے ہاتھ دھو کر ٹھان لی کہ شادی تو یہیں کریں گے۔۔۔ |
|
|
|
ان کی اس شادی سے دو بیٹیاں ہیں اور بیٹیوں کو انہوں نے باہر بھیج دیا تھا
جہاں افشاں فاروق بھی چلی گئیں تھیں بیٹیوں کی رہنمائی کے لئے۔۔۔فاروق ستار
کی زندگی میں انہی دنوں شاہدہ آئیں اور پھر افشاں کو منانا مشکل ہوگیا۔۔۔ |
|
|
|
اب وہ زیادہ تر پہلی بیگم کے ساتھ ہی ہوتے ہیں لیکن اپنی دوسری بیگم کو بھی
چھوڑا نہیں ہے اور کوشش کرتے ہیں ساتھ نبھانے کی۔۔۔ |
|
|
|
اس آرٹیکل میں دیکھئے اس محبت سے بھری جوڑی کی کچھ خاص تصاویر جو پہلے کہیں
نہیں نظر آئیں |
|
|
|
|
|
|
|
|