“اس کردار کی وجہ سے صنم جنگ سے ہی دل برا ہوگیا“ ڈرامہ قرار کی شوٹ کے کچھ مناظر

image
 
صنم جنگ کو ہمیشہ سے ہی ان کی معصومیت، دھیمے لہجے اور پڑھے لکھے انداز کی وجہ سے دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔۔۔وہ فینز کو ہمیشہ بہت مثبت لگتی ہیں لیکن اب انہوں نے اپنے کیرئیر کا ایک بہت اہم فیصلہ لیا جب ڈرامہ ’’قرار‘‘ کے منفی ترین کردار کو کرنے کی ہامی بھری اور بہت کامیابی سے اسے نبھایا۔۔۔لیکن عوام کو ان کا یہ کردار کرنا بالکل پسند نہیں آیا۔۔۔اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے صنم جنگ سے ہی دل برا ہوگیا۔ دیکھا جائے تو یہ بھی صنم جنگ کی جیت ہی ہے۔ وہسے بہت جلد انہیں جیو ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں بھی دیکھا جائے گا۔۔۔اور میزبان کی حیثیت سے صنم کی یہ پہلی رمضان ٹرانسمیشن ہوگی۔
 
image
 
انہوں نے اپنے ڈرامہ ’’قرار‘‘ کی شوٹ سے کچھ خاص مناظر ریکارڈ کئے تاکہ لوگ ان کی مستی کو بھی یاد رکھیں
YOU MAY ALSO LIKE: