خود انگریزی نہیں آتی لیکن بچے بڑے اسکول ہی جائیں گے۔۔۔شوبز ستارے جو اپنے بچوں کو امریکن اسکولوں میں پڑھا رہے ہیں
|
|
یہ مثال بالکل صحیح ہے کہ اپنی چادر دیکھ کر پاؤں
پھیلانے چاہئیں لیکن ہمارے معاشرے میں ایسا کوئی سوچ ہی نا لے۔۔اور اگر وہ
ایسا کریں تو انہیں کنجوس یا میسنا کا خطاب دے دیا جاتا ہے۔۔شوبز میں کچھ
ایسے ستارے ہیں جنہوں نے شان ٹھاٹھ باٹ تو برھا لئے لیکن اس کو برقرار
رکھنے میں اب ہلکان ہوگئے ہیں۔۔۔ |
|
فریدہ شبیر |
اداکار شبیر جان اور فریدہ شبیر سالوں سے اپنے بچوں کو
اچھا پڑھانے کے لئے محنت کر رہے تھے۔۔۔اس چکر میں انہوں نے خود پر کافی جبر
کیا۔۔۔زیادہ محنت فریدہ شبیر کی نظر آتی ہے لیکن وہ جس طرح بچوں کو امریکی
اسکول میں پڑھا رہی ہیں وہ کم سے کم ان کی چادر میں تو نہیں آتا۔۔۔اس کے
لئے انہیں بہت محنت کرنی پڑ رہی ہے۔۔۔حال ہی میں فریدہ شبیر نے بیٹے کو
اعلیٰ تعلیم کے لئے لندن بھی بھیج دیا ہے۔۔۔اور اب یہ سفر اور بھی مشکل ہو
چکا ہے۔۔۔ |
|
|
سعود |
ابھی بہت سارے ستارے اپنی پیمنٹس کے لئے پریشان ہیں لیکن
سعود کے گھر کو اس سے کیا لینا دینا۔۔ان کی نظر میں سلمیٰ ظفر کو سب بھول
گئے ہیں تو ایسا نہیں ہے۔۔۔لیکن سعود کے گھر کے اخراجات دیکھ کر یقین ہی
نہیں آتا کہ ان کے پیسے خود نہیں آئے۔۔۔ڈرامے بھی بنا رہے ہیں اور ساتھ
ساتھ بچوں کو بھی امریکن اسکول میں ۔۔۔سعود اکثر شوبز ستاروں کی دعوتیں
کرتے ہیں اور اس میں ایجنسی کے لوگ بھی بلاتے ہیں تاکہ بات جمی رہے۔۔۔ |
|
|