صنم جنگ کی بہن آمنہ کی شادی کی مکمل تیاریاں، مہندی اور گھر کا حال۔۔۔صنم کی زبانی

image
 
بہنوں کی شادیاں تو ہوتی ہی دل کے بہت قریب ہیں۔۔۔اور پھر جب گھر ہو ہی صرف بہنوں والا تو پھر دوستی اور نٹ کھٹ شرارتوں سے بھرپور ہوتا ہے۔۔۔صنم جنگ کی شادی کے بعد ان کی دو چھوٹی بہنوں کی بھی ایک کے بعد ایک شادیاں ہوئیں۔۔۔لیکن ان کے دل کے بہت قریب ہیں آمنہ جنگ ۔۔۔آمنہ کی شادی سے پہلے کی تیاریوں اور مہندی لگنے کے سارے قصے کو صنم جنگ نے ویڈیو میں قید کرلیا۔۔۔
 
گھر والوں کی مصروفیات، اور گھر میں کام کرنے والوں کے جذبات سے لے کر مہندی، ڈانس اور مستی کی ویڈیو بھی بنا کر اپنے فینز کو حیران کردیا۔۔۔دیکھئیے یہ دلچسپ ویڈیو
 
YOU MAY ALSO LIKE: