ہر ہیروئن ان سے چھوٹی ہی لگتی ہے۔۔۔انڈسٹری کے 5 دراز قد ہیرو جو الگ ہی نظر آتے ہیں

image
 
قد تو مرد کی شان ہوتا ہے۔۔۔لمبے مرد بھلا کس کو اچھے نہیں لگتے لیکن اکثر ان کے ساتھ ہیروئن کا کھڑا ہونا دو بھر ہوجاتا ہے۔۔۔اور شوٹ کے دوران کافی مشکل بھی ہوتی ہے۔۔۔لیکن لمبے ہیرو کو پسند بھی بہت کیا جاتا ہے۔۔۔
 
دانش تیمور
پاکستانی اداکار دانش تیمور کے قد کو انڈسٹری میں خاصا پسند کیا جاتا ہے اور ان کا قد ہے چھے فٹ۔۔۔اس قد کے ساتھ وہ اسکرین پر خاصے جچتے بھی ہیں اور ہینڈسم بھی لگتے ہیں۔۔
image
 
فواد خان
اداکار فواد خان کو تو لڑکیوں کا آئیڈیل مانا جاتا ہے۔۔۔ایک ایسی شہرت جو ڈرامہ ہمسفر کے بعد بڑھتی ہی چلی گئی۔۔۔ان کا قد ہے پانچ فٹ گیارہ انچ۔۔۔فواد خان کو اس قد کے ساتھ انڈسٹری کے ہینڈسم اداکاروں میں سے ایک مانا جاتا ہے
image
 
مہیب مرزا
اداکار مہیب مرزا کا قد ہے چھے فٹ دو انچ اور وہ اپنے لمبے قد کی وجہ سے انڈسٹری کے ہینڈسم اداکاروں میں سے ایک مانے جاتے ہیں۔۔۔
image
 
معمر رانا
معمر رانا حالانکہ اب ہیرو کی کیٹیگری میں نہیں آتے کیونکہ وہ انڈسٹری کے ڈراموں اور فلموں میں کم ہی نظر آتے ہیں لیکن ان کا قد چھے فٹ ایک انچ ہے جو انہیں بہت منفرد اور ممتاز بناتا ہے-
image
 
اعجاز اسلم
لمبے ہاتھوں والے اعجاز اسلم کا قد بھی کافی لمبا ہے اور وہ چھے فیٹ ایک انچ لمبے ہیں۔۔۔ان کے اس قد کی وجہ سے وہ سب میں الگ ہی نظر آتے ہیں اور کافی پسند بھی کئے جاتے ہیں خاص طور پر ماڈلنگ کے لئے
image
YOU MAY ALSO LIKE: