جزا اور سزا

مرحوم اشفاق احمد صاحب کا کہنا تھا کہ مسائل بڑھنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم انسانوں نے رب کی خصوصیات اپنا لی ہیں ۔ انسانوں کی عادات بھلا دی ہیں ۔ ہم اب وسروں کو نقص نکالنے والی نظر سے دیکھتے ہیں ۔ حالا نکہ یہ کام رب کا ہے ۔ ہم میں سے ہر کوئی خود کو نا اعوذ باللہ غلطیوں سے پاک تصور کرتے ہیں ۔ جب کہ ہمسب جانتے ہیں بے عیب صرف رب کی ذات ہے ۔ ہم نے نہ صرف نقص نکالنے والینظر رکھی ہے بالکہ ۔ جس کے عمل سے ہم خوش ہوں اسے انعام میں محبت راحت اور سکون دیتے ہیں اور جس کا عمل ہم کو پسند نہ آئے اسے سزا کے طور پر نفرت ۔ بےسکونی دیتے ہیں ۔ کچھ بےچاروں کی پوری زندگی ہماری نفرتوں کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے ۔ ہم بھول بیٹھے ہیں کہ کہ جزا اور سزا کا عمل رب کی زات کا ہے ۔

اسی لیے ہمیں ضرورت ہے کہ ہم پہلے آدابِ انسانیت سیکھیں ۔
 

Jabeen
About the Author: Jabeen Read More Articles by Jabeen : 45 Articles with 51068 views میں ایک عام سی گھریلو عورت ہوں ۔ معلوم نہیں میرے لکھے ہوے کو پڑھ کر کسی کو اچھا لگتا ہے یا نہیں ۔ پر اپنے ہی لکھے ہوئے کو میں بار بار پڑھتی ہوں اور کو.. View More