گھر داری میں مصروف سعدیہ امام کے گھر کی اور ان کی مہمان داری کی حسین تصاویر

image
 
شادی کے بعد زندگی کے رنگ مختلف ہو جاتے ہیں۔۔۔سعدیہ امام کی زندگی میں شادی کے بعد خوشیوں اور ذمہ داریوں کا اضافہ ہوچکا ہے۔۔۔ان کے شوہر جرمنی میں مقیم ہوتے ہیں اور وہ خود پاکستان میں رہتی ہیں۔۔۔لیکن بیٹی کی وجہ سے ان کا ملنا اکثر جلدی ہی ہوجاتا ہے،۔۔۔
 
سعدیہ امام نے کراچی والے گھر کو بھی بہترین سجایا ہے اور جرمنی کا گھر بھی ان کی سلیقہ مندی اور ان کے شوق کی گواہی دیتا نظر آتا ہے۔۔۔وہ کراچی میں ہوں یا جرمنی میں، مہمان داری میں ان کا کوئی ثانی نہیں ۔۔۔اور ان کے شوہر بھی ان کی ان صلاحیتوں کے گرویدہ ہیں۔۔۔
 
image
 
حال ہی میں انہوں نے اپنے گھر میں منعقد ایک دعوت کی تصاویر شئر کیں جس میں ان کے خوبصورت گھر کی سب نے ہی تعریف کی اورساتھ ہی انہوں نے کھانوں کی تصاویر بھی شیئر کیں جس میں ان کے شوہر کا بھی بھرپور ہاتھ تھا۔۔۔
 
image
 
تصاویر میں سعدیہ کا وزن دوبارہ پہلے سے زیادہ لگ رہا ہے جبکہ انہوں نے کچھ عرصہ قبل اپنا وزن حیرت انگیز طور پر کم کیا تھا اور انہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے تھے۔۔۔۔
 
image
 
YOU MAY ALSO LIKE: