منال اپنی منگنی پر اتنی خوش نظر آئیں کہ جتنا۔۔۔ منال کی منگنی ہوگئی، ویڈیو دیکھیں

image
 
ایمن خان کے بعد منال بھی زندگی کے ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔۔۔منال کی منگنی بھی اتنی ہی بھرپور تھی جتنی ایمن کی شادی۔۔۔یوں تو قریبی ساتھیوں کے علاوہ زیادہ لوگ نہیں تھے لیکن منال اپنی منگنی پر کچھ اتنی خوش نظر آرہی تھیں جتنا خود دولہا بھی نہیں لگ رہے تھے۔۔۔
 
ویسے تو وہ منال سے کافی خوش ہیں لیکن منگنی کے موقع پر منال کا یہ والہانہ انداز سمجھ سے باہر تھا۔۔۔
 
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال کی خوشی کا اظہار سب سے والہانہ ہے
 
YOU MAY ALSO LIKE: