ان کے بچوں کو کم ہی دیکھا گیا ہے۔۔۔ کرکٹر یونس خان کے بچوں کی اندیکھی تصاویر

image
 
کچھ شوبز اور کرکٹ کے ستارے اپنی فیملی کی تصاویر دکھانے سے اور شیئر کرنے سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔۔۔بہت کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی تصویر ان کے سوشل میڈیا پر نظر آئے اور وہ اپنے بچوں کے لئے خاص طور پر کچھ بولیں۔۔۔ایسی ہی ایک شخصیت ہیں کرکٹر یونس خان۔۔۔
 
image
 
یونس خان کی شادی 2007 میں ہوئی اور ان کے تین بچے ہیں۔۔۔بڑا بیٹا اویس خان، ان سے چھوٹی امارہ اور سب سے چھوٹے ہیں عمار خان۔۔۔چھوٹے والے تو یونس خان کے سب سے زیادہ لاڈلے ہیں اور ان سے کافی فرمائشیں بھی کرتے ہیں۔۔۔
 
image
 
image
 
یونس خان نے اپنے کچھ پیاروں کے حوالے سے بہت تکالیف بھی دیکھیں۔۔۔ان کے والد 2005 میں اس وقت انتقال کرگئے جب یونس آسٹریلیا میں تھے۔۔۔ انہیں واپس بلایا گیا۔۔۔اسی سال کے آخر میں ان کے بڑے بھائی محمد شریف خان کا صرف اکتالیس سال کی عمر میں کار حادثے میں انتقال ہوگیا اسوقت یونس انگلینڈ میں تھے۔۔
 
image
 
اگلے سال ان کے ایک اور بھائی کو جرمنی میں کار حادثے میں قتل کیا گیا۔۔۔یہ2006 کا واقع ہے اور جب سے اب تک یونس خان کے دل میں ایک خلش ضرور ہے کہ ان کے بہت سارے پیارے ایک کے بعد ایک چلے گئے۔۔۔
 
image
 
یونس خان کو کرکٹ کے علاوہ سب سے زیادہ مچھلی کا شکار کرنا پسند ہے اور انہیں زیادہ تر مچھلیاں پکڑتے دیکھا گیا ہے۔۔۔
 
image
 
image
 
image
 
image
 
 
image
 
image
 
 
YOU MAY ALSO LIKE: