ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں
|
|
یہ کہانی ہے پنجاب کے گاؤں کوٹ بنگش کی جہاں پر تمام
دکانیں خواتین چلاتی ہیں۔ وی لاگر عروج سحر نے ان خواتین سے پوچھا کہ انھوں
نے یہ کام کب اور کیوں شروع کیا۔ جانیے ان خواتین کی زبانی |
|
|
|
Partner Content: BBC Urdu |
|