جس شخص میں یہ خوبیاں دیکھیں اس سے شادی ضرور کریں… شریکِ حیات کا انتخاب کیسے کریں؟

image
 
شادی کے لیے درست جیون ساتھی کا انتخاب زندگی کا ایک مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے- یہ فیصلہ زندگی کے سب سے اہم فیصلوں میں سے ایک ہوتا ہے- اگر فیصلہ درست ہوجائے تو زندگی پرسکون گزرتی ہے بصورت دیگر کئی مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے- ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جیون ساتھی کے انتخاب کے وقت کسی قسم کی جذباتیت کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے اور یہ فیصلہ اطمینان سے سوچ سمجھ کر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے-
 
image
 
اگرچہ ایسا کوئی قانون یا اصول موجود نہیں جن پر عمل کرتے ہوئے آپ ایک بہترین شریک حیات کا انتخاب کرسکتے ہیں- لیکن پھر بھی اگر آپ اس موقع پر چند باتیں پر توجہ دیں تو آپ کا فیصلہ آنے والی زندگی کے حوالے سے کسی حد تک مناسب ہوسکتا ہے- اسی حوالے سے مندرجہ ذیل ویڈیو دیکھیں جس میں ماہر نفسیات ڈاکٹر جنید رسول بتا رہے ہیں کہ شریک حیات کے انتخاب کونسی چند چیزوں کو لازمی مدِنظر رکھنا چاہیے اور اگر یہ چیزوں متعلقہ فرد موجود ہوں تو آپ اسے لائف پارٹنر منتخب کرسکتے ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk
YOU MAY ALSO LIKE: