ڈاکٹروں کے پاس ایک ہی راستہ تھا یا تو ماں کو بچا لیں یا بچے کو..

ڈاکٹروں کے پاس ایک ہی راستہ تھا یا تو ماں کو بچا لیں یا بچے کو..
ماں بھی گیارہ سال سے اولاد کو ترس رہی تھی، گیارہ سال بعد مالک نے اولاد کی نعمت سے نوازا بھی تو صرف دو منٹ کے لئے.

ڈاکٹر سات گھنٹے تک کوشش کرتے رہے کہ ماں اور بچے دونوں کو بچا لیں لیکن پھر انہیں ماں کی آخری خواہش پر ہی عمل کرنا پڑا. ماں نے کہا میری خیر ہے لیکن میرے بچے کو بچا لو

ڈاکٹروں نے بچے کو ماں کے سینے سے لگایا، ماں صرف 1 منٹ زندہ رہی. اپنے بچے کو چوما اور روح پرواز کر گئی..
یہ منظر دیکھ کر ڈاکٹر بھی رو پڑے

سچے رسول ﷺ نے فرمایا تھا
"جنت ماں کے قدموں کے نیچے ھے."
ایک ماں ہی ہے جو خود مر کر بھی بچوں کی زندگی کا سامان کر جاتی ہے.

اللہ پاک سب کی ماٶں کو ٹھنڈی چھاٶں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
🥺❣️🖌️
 

 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 332 Articles with 509970 views I am honest loyal.. View More