چیلنج! یہ تو کتنا بدل گئے، ان 8 مشہور اداکاروں کی بچپن کی تصاویر دیکھ کر آپ انہیں پہچان نہیں پائیں گے

image
 
اکثر خاندانوں میں بہت ساری ایسی خواتین ہوتی ہیں جو پیدا ہوتے بچے کو دیکھتے ہی یہ بتا دیتی ہیں کہ پیدا ہونے والے بچے کی شکل کس پر گئی ہے- ان خواتین کو اس فن میں خصوصی مہارت حاصل ہوتی ہے۔
 
خصوصی مہارت کا چیلنج
آج ایسا ہی ایک چیلنج لے کر ہم آپ کے سامنے لائے ہیں بالی وڈ کے مشہور اداکار دس سال کی عمر میں کیسے نظر آتے تھے دیکھیں اور پہچانیں
 
1: یہ بچہ سب کو کہتا رہا کہ کہو نا پیار ہے
 ہریتھک روشن کی بچپن کی ایک خوبصورت تصویر
image
 
2: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
امیتابھ بچن دس سال کی عمر میں کتنے معصوم نظر آتے تھے خود دیکھ لیں
image
 
3: اس بچے کو دیکھ کر بھی کیا کچھ کچھ ہوتا ہے؟
شاہ رخ خان کو دس سال کی عمر میں دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا تھا کہ ایک دن یہ کنگ خان بنے گا-
image
 
4: اس وقت کی فلم پٹھان کی سب سے متنازعہ شخصیت
 دپیکا کو تو بچپن ہی سے جیتنے کی عادت تھی
image
 
5: دو بہنیں ایک راجا ہندوستانی کی رانی اور دوسری جب وی میٹ کی گیت
کرشمہ کپور اور کرینہ کپور کی محبت آج بھی ایسی ہی ہے
image
 
6: کبیر سنگھ کہیں معصوم کہیں فیصلہ آپ خود کریں
شاہد کپور کی بائک چلاتے تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے بچپن ہی سے کبیر سنگھ کی بائک خرید لی تھی
image
 
7: اسٹوڈنٹ آف دا ائير ایسے ہی ہوتے ہیں
سدھارتھ ملہوترا نے فلموں میں آنے کے لیے کافی وزن کم کیا ہے کیا خیال ہے آپ کا
image
 
8: اترنگی رے کی یہ ادکارہ اپنی ماں جیسی لگتی ہیں یا نہیں دیکھ کر بتائیں
سارہ علی خان کی یہ تصویر بتا رہی ہے کہ یہ امرتا سنگھ اور سیف علی خان دونوں ہی سے مل رہی ہے
image
 
ان عام سے بچوں کو دیکھ کر یہ محسوس نہیں ہوتا کہ بچپن کی حدود پار کرتے ہی شہرت کے آسمان پر آفتاب بن کر چمکیں گے۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جو بچے آج عام سے نظر آتے ہیں ان کے مستقبل میں ان کے لیے بہت کچھ خاص ہو سکتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: