ملک کے حالات

ملک کے حالات جس طریقہ سے چل رہیں ہیں وہ دن دور نہیں جب مہنگائی کے سمندر میں کشتی میں بھوک کا سوراخ کی وجہ سے عوام مرجانے والی ہے
ہمیں یہ معلوم نہیں ہورہا کے ہمارے حالات کیوں اتنے خراب ہو رہے ہیں ملک کے جو بھی لیڈر ہیں ان سب کا کہنا ہےکہ ملک دیوالا ہم نے نہیں نکالا تو آخر کار ملک کا یہ حال کس نے کیا
عوام ان تمام لیڈروں ،اور آفیسران سے پوچھنا چاہتی ہے کے آپ سب سچے اور و اچھے آفسران کے ہوتے ہوئے ان سب مصیبتوں میں عوام کیسے اور اگر آپ کے اچھے آفسران کے ہوتے ہوئے ہم عوام اس مہنگائی کی چکی میں کیوں پس رہی ہے
عوام کیا کہہ رہی ہے
عوام کہتی ہے ہماری زندگی میں اگر اب کچھ بچا ہے تو وہ ہے موت مہنگائی میں نا ہم اپنے بچوں کو پڑھانے کے قابل ہیں نا ہی کھانے کے اور تو اور ہمیں تو بیمار بھی نا ہونا ہے کیونکہ ایک بخار کا ہو نا بھی 5000 کا پھٹکا ہے
اب ہمیں صرف ایک چیز کا جواب چاہیے کے آپ کے ان اچھے آفسران کے ہوتے ہوئے کرپشن ہوئی کیسے
اب بات تو صرف اتنی ہے آسان لفظوں میں
کے یا آپ سب لیڈرز ،آفسران سچے نہیں۔ یا
اس ملک کو آپ کی اچھائی چاہیے نہیں
 

Rittak Kumar
About the Author: Rittak Kumar Read More Articles by Rittak Kumar: 5 Articles with 5259 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.