رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوچکا ہے اور آج پہلا عشرہ نصف کو بھی
پہنچ چکا ہے- پوری دنیا کے مسلمان جوش و خروش کے ساتھ عبادات میں مصروف ہیں-
اس ماہِ مقدس کے چند خاص لمحات سحر و افطار کے بھی ہوتے ہیں جن پر آپ کا
دسترخوان ﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ بےشمار نعمتوں سے سجا ہوتا ہے- اور ہر
مسلمان ہی اس موقع پر خصوصی اہتمام کرتا ہے- حال ہی میں پاکستان کی چند
مشہور شخصیات نے اپنے سحر و افطار کے لمحات کی تصاویر شئیر کی ہیں- آئیے
ماہ رمضان سے متعلق اپنی خوشیاں بانٹتے ہوئے مشہور شخصیات کی تصاویر پر ایک
نظر ڈالتے ہیں- |
|
|
صبا قمر نے کھانا پکاتے ہوئے اپنے کچن سے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ |
|
|
اعجاز اسلم نے اپنے سحر و افطار کے کھانے کی تصاویر کے ساتھ ٹپس دیں۔ |
|
|
عاصم اظہر نے لاہور میں لسی پیلے ہوئے اپنے سحری کے لمحات پر مبنی پوسٹ
شیئر کی- |
|
|
مشہور اداکارہ اشنا شاہ کے شوہر نے افطار سے قبل اپنی تصویر شیئر کی۔ |
|
|
مومنہ مستحسن نے بھی ایک اسٹوری پوسٹ کی۔ |
|
|
عروہ حسین نے بھی اپنی افطار کی تصویر پوسٹ کی۔ |