بیٹی

بیٹی ۔ ۔ ۔ جس کے پیدا ہونے سے پہلے یہ دعا کی جاتی ہے کہ وہ پیدا نہ ہو

کہتے ہیں کہ اللہ کی ٣ رحمتیں ایسی ہیں کہ جو انسان سے برداشت نہیں ہوتی

١۔ بارش
٢۔ بیماری
اور
٣۔ بیٹی

کہنے کو ہم اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ بہت ماڈرن اور اپ ٹو ڈیٹ زندگی گزار رہے ہیں لیکن ہم نے چند روایات کو اب تک زندہ رکھا ہے جو انسانی زندگی کے لیے باعث شرمندگی ہے ۔۔۔ ان میں سے ایک ہے “بیٹی“ کی پیدائش جو آج بھی اکثر حضرات کے لیے نا قابل برداشت بات ہے ۔ ۔ ۔ یہاں تک کہ خود خواتین بھی اب تہجد میں اٹھ کر اولاد صالحہ مانگنے کے بجائے اولاد نرینہ مانگتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے لیے میں ذمہ دار سمجھتا ہوں لا علمی اور مذہب سے دوری کو۔ ۔ ۔ ۔ کہ جس کی وجہ سے انسان رحمت کو بوجھ سمجھنے لگتا ہے اور اپنے اعمال میں گناہوں کا اضافہ کر والیتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ایسے انسانوں کو چا ہیے کہ “قران“ جو مکمل ضابطہ حیات ہے اس کے مطابق اپنی زندگی گزاریں ۔ ۔ ۔ ۔ اور سب سے اہم بات کہ ۔۔۔ ہمارے پیارے نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت اور زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کی جائے ۔ ۔ ۔ تاکہ لمیں معلوم ہو سکے کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کی پرورش کیسے کی تھی ۔ ۔ ۔ اور اپنی بیٹیوں کی عزت کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

شکریہ
Dr.
About the Author: Dr. Read More Articles by Dr.: 5 Articles with 22473 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.