ہائے یہ کم سمجھ لوگ

میری ایک ساتھی پہ یہ سب بیت چکا ہے یہی سب آپ سب کی نظر کئے دیتی ھوں جب لیڈیز وارڈ میں اس کی ڈیوٹی تھی پچھلے دو سال پہلے سخت قسم کے ٹائیفائیڈ میں مبتلا تھی تو وہ وارڈ میں بہت سی عورت ذات میرے سے بلاوجہ کے پنگے لینے لگیں مجھےطنزکا نشانہ بناتیں ۔ میں نےکئی مرتبہ سوچا کےجوابدوں لیکن خاموش کئے رہی ابھی یہ خاموشی و سے ان عورت ذات کے بلاوجہ ستانے پہ آگے سے جواب ھی نہ دینا یہ تو کم عقلی ھوئی نا؟ لیکن مجھ میں برداشت بھت ھےمیں خاموشی سےسنتی رہی وہ پھٹی وردی دیکھ میری غربت کا مھا ق اڑایاکرتیں بلاوجہ کوستیں ۔۔

اسطرح طنز کر کے سمجھانے والے یہ بھول جاتےہیں کہ ان کا یہ فرض نہیں ھے کسی غیر کو سمجھانا وہ بھی اس قدر طنز کی تیروں سے وار کر کے ,لیکن آپ سب حیران ہونگے یہ پڑھ کر ۔۔وہ خواتین و لڑکیاں سب کی سب دوسری چوتھی پاس تھیں انھیں سمجھ ہی نا تھی کہ یہ اصولوں کے خلاف بات ہوتی ھے یوں کسی کی اولاد سے کھیلا نہیں کرتے ۔۔خاص کر کے ایک لیڈی نرس سے لیکن سمجھے کون . کامیڈی شوز بھی کچھ کم غلاظت نھیں پھیلا رھے کوئی انجان بھی ھوگا تو خواتین کسی کو بھی اپنے طنز کا نشا نہ بنا لیتی ھيں کوئی اپاہج ھے اسکا کوئی نابیناھےاسکا ھرکوئی مذاق بناتا ھے کیبلز پہ یہ بھا رتی television series دیکھانے کی وجہ سے بہت لوگ بگڑے ھیں کسی کی عورت زات خواں وہ کسی بھی رشتے سے منسلک ہو چھیڑنے سے باز نھیں آتے ان بھارتی چینلز پہ کئی مرتبہ پابندی لگی ہے لیکن کیبل آپریٹرز بھوک کے ہاتھوں مجبور ہیں اور ھر مرتبہ یہ پابندی جلد ہی ختم ہوجایا کرتی ھے نقصان کس کا ..؟

وہ پیسہ کماتے جاتے ھیں اس دوران عورت ذات و مرد ذات بہت سی خامیوں ک شکار ھوجاتےھیں خواتين ولڑکياں اسقدر ان بھارتی series ,شوز ,فلمز, گانےديکھنے کی شوقين ھيں جتنا کہا جائے کم ھےاسی سے بہت سی کم عقل عورت ذات سازشں سیکھتی ھیں اسی کی ایک مثال اوپر دی ہے میرے خیال سے تو ھسپتالوں میں ھر کونے میں خفیہ کیمرے لگائے جائیں بہتر ھے۔ خاص کر مجھ جیسے کم سمجھ لوگوں کے لئے جو لوگوں کی بلاوجہ باتوں کا جواب نہیں دینا چاھتے اس کیمرہ لگاؤ عمل سے ھوگا یہ کہ کہیں ھسپتال میں کوئی اسٹاف یا ڈاکٹرز یا مریض کے ساتھ غلط رویہ اختیار کرینگےتو پکچر ثبوت ھوگی .
آستر
About the Author: آستر Read More Articles by آستر : 13 Articles with 17919 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.