معاشرہ بہتری کی طرف کیسے آئیگا؟

اسلام و علیکم :
دورِ جدید کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے اس با ت کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہوتا جارہا ہے کہ انسان اپنے اندر کی مثبت عادات کو کیوں ختم کرتا جارہا ہے جیسے جیسے سائنس اور یہ ہماری پیاری سی دنیا جسے اللہ کا انعام سمجھا جائے یا اللہ کا دیا ہوا ایک امتحان تصّور کیا جائے اپنی آخری منزل کی طر ف گامزن ہے ویسےویسے انسا ن میں بجائےاسکے کے اللہ کے قریب جائے بلکہ انسان منفی حراکا ت میں ڈبتا چلا جارہاہے ۔یہ معاشرہ جہاں آپ اور ہم رہتے ہیں اسمیں مثبت تبدیلی کیس ممکن ہے ایسا کیا ہو کے ہمارے اُپر حکمراں بھی نیک آجائیں کبھی نہیں سوچا نہ ہی سوچنے کا ٹائم ہوتاہے کیونکہ اکثر لوگ یہ بہانہ کرکے اپنی جان چُھوڑوالیتے ہیں کے وقت ہی نہیں ملتا کہ مزید کچھ کام کیا جائے یا سوسائٹی کو بہتری کی طر ف لے جایا جائے۔

سوسائٹی تبدیل کیسے ہوگی اسکے لیے مجھے اورآپکو اپنے اندر مزید بہتری لانی ہوگی۔

اپنی شخصیت میں مثبت تبدیلیاں لانا ہونگی اور یہ کیسے ممکن ہے اس پر کچھ نظر ڈالتے ہیں اللہ رب العزت قُرآن شریف کی سور ہ العصر میں فرماتاہے ۔

ترجمہ: قسم ہے زمانے کی انسان خسارے میں ہے سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے
اور آپس میں حق بات کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے ۔
جی میر ے دوستوں جنّت اتنی سستی جگہ نہیں کہ مسلمان اپنی مسلمانیت کو بھول جائے ۔
"Paradies is not Cheap you have to pay a high price of make sacrifices for it.
اگر ہم اپنی ان ساتھ (7) عادات کو روزانہ ایک نظر دیکھ لیا کریں جائزہ لے لیا کریں تو شاید ہماری زندگی
سنور جائیگی۔ وہ ساتھ باتیں کیا ہیں یقینا آپ جاننا چائینگے ۔
1۔ میں نے اپنے کل کے لیے کیا حاصل کیا (یعنی مرنے کے بعد کی زندگی)
2۔میرے زمہ داریاں کیا ہیں کیا میں انہیں پورا کررہا ہوں (یعنی عبادات ، فرائض)
3۔ میرا لوگوں سے لین دین کیسا ہے کیا میں انکا حق انکو دیتا ہوں
4۔ میرا کردار کیسا ہے یعنی اُٹھنا بیٹھنا اور شوق
5۔ کیا میں نے جھو ٹ ، پیٹھ پیجھے برائی ، کہانیاں یا ڈیھنگے مارنا اور بے مقصد بات کرنا چھوڑ دی ہے ۔
6۔کیا میں اپنا ٹائم لوگوں میں طنز کر ے برباد تو نہیں کرتا۔
7۔ میری دولت کھدر سے آئی اور میں نے اسکو کھدر خرچ کیا ۔

یقینا یہ تمام باتیں پڑھ کر بہت اچھا لگ رہا ہوگا ایسے لوگوں کو جو اپنے اندر واقعی مثبت تبدیلی چاہتے ہیں۔ایک اچھے انسان میں کیا خاصیت ہوتی ہیں
1۔ اُسکا 6th Sense بہت active ہوتا ہے ۔ 2۔ Way of Thinkingبہت مثبت ہوتی ہے
3۔ مشاہدہ کرنے کی صلاحیت بہت بہترین ہوتی ہے ۔4۔ Creation / Designکی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے۔
5۔ Skills , Self Confidence, Time Keeping, Honesty and Self Respect کا حامل ہوتا ہے۔
6۔Flexibleبہت زیادہ ہوتا ہے ، 7۔ ہمیشہ لائف گولز سیٹ رکھتاہے ۔8۔ کام بڑی مہارت سے کرتا ہے ۔
9۔ وقت کی قدر کرتا ہے ۔10۔موبائلز فون کا استعمال مثبت انداز میں کر تاہے۔ 11۔ گروپ کے ساتھ کام کو ترجیح دیتا ہے
12۔ جو کا م زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اسکو پہلے کرتا ہے ۔اور بھی بہت سی باتیں ہیں جو انشاءاللہ وقت کے ساتھ اور اگر آپنے پسند کیاتو آتے رہینگی ۔ انشاءاللہ ۔
Arshad Iqbal
About the Author: Arshad Iqbal Read More Articles by Arshad Iqbal: 7 Articles with 4682 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.