ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دو ہزار بارہ

ا سلام علیکم! اآپ سب ٹھیک ہیں۔

لیں جی تمام کرکٹ کے چاہنے وا لے دل تھام لیں۔ کیوں کہ ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شروع ہونے لگا ہے۔

اس ٹونامنٹ میں بارہ ٹیمیں شامل ہیں۔

آسٹریلیا
انگلینڈ
ساؤتھ افریقہ
ویسٹ انڈیز
انڈیا
بنگلہ دیش
آئیرلینڈ
پاکستان
زمباوے
نیوزی لینڈ
افغانستان
سری لنکا

آپ سب کرکٹ کے چاہنے والوں سے رائے لینا چاہتا ہوں کہ اس دفعہ کس ٹیم کا چمپئین بننے کا چانس ہے۔ پاکستانی ہونے کے ناتے سے ویسے دل تو پاکستان کے ساتھ ہی ہے۔

لیکن اس دفعہ ویسٹ انڈیز کا چانس لگ رہا ہے مجھے۔ کیوں کہ کرس گیل بڑی فارم میں ہے۔ اب آپ لوگ اپنی رائے بتائیں۔
ghulammujtabakiyani
About the Author: ghulammujtabakiyani Read More Articles by ghulammujtabakiyani: 34 Articles with 90111 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.