قائد کے پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کیوں ہے؟

25دسمبر کی رات ایک اینکر پر سن نے ایک ریٹائرڈ جنرل سے سوال کیا ہے اور پورے پروگرام میں اپنی عقل کے گھوڑے دوڑا تے رہے جنرل صاحب نے ایک حقیقی مسلمان ہونے کی وجہ سے اسلامی انداز میں جواب دیے مگر اینکر پرسن کا انداز جا رحانہ تھا جو مجھے اچھا نہیں لگا وہ مغربی سوچ کے علم بردار تھے خیال آیا کے اتنی بو قلمو نی کے با جود یہ لوگ تاریخ سے نا بلد ہیں اور حضرت آدم کے وجود اور شیطان کے حضرت آدم کو سجدہ نہ کرنے کی حقیقت کو افسانہ سمجھتے ہیں ایمان کی ا س کمی کی وجہ سے حقیقتِ حال وا ضح نہیں ہو تی ۔

شیطان نے اللہ رب ولعزت کوجو چیلنج کیا وہ آج بھی جاری ہے اور جاری رہے گا بنی اسرائیل شیطان کی فوج کا ہرا ول دستہ بن گئے اور قرآن کے مطابق انہوں نے اللہ کے بھیجے ہوئے انبیا ء میں سے اکثر کو قتل کر دیا اور پے در پے اللہ کے عذاب کا شکار رہے اور وہی ان کا مزاج آج بھی ہے ان کا بس چلتا تو وہ حضرت موسیٰ علیہ سلام کو بھی قتل کر دیتے مگر اس وقت فرعون کا عذاب مسلط تھا کہ وہ انکے لڑ کوں کو قتل کر دیتا تھا اور لڑکیوں کوزندہ رکھ تا تھا اور اللہ نے ان پر احسان کیا اور حضرت مو سیٰ کو بھیجا۔ ان کی پیدائش سے لیکر فرعون کے بحر قلزوم میں ڈوب جانے تک اتنے کمزور تھے کے حضرت موسیٰ کوکیا قتل کر تے مگر ان کو بھی بڑی اذیتیں دیں ، ان کی نا فر مانیوں کا سارا ریکار ڈ موجود ہے بعد ازان انہونے اپنے خیال میں حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو بھی مصلوب کر دیا اور عیسائی مذ ہب کو اپنی بد عقلی کے مطا بق پر وان چڑ ھایا اور نبی کریم ؐ سے بھی ان کی مخاصمت کچھ کم نا تھی ان کا بس چلتا تو یہاں بھی وہ اپنی حر کتو ں سے باز نہ آتے اپنی جیسی کوشش تو کی مگر اللہ رب والعزت نے مدنیے کے دوقبائل اوس اور خزرج کہ درمیان لڑائی کرانے والے یہودیوں کو بے نقاب کر دیا اورانہیں وہاں سے جانا پڑا ، لہذا اللہ سے چیلینج کی وجہ سے اسلام کے خلاف ریشہ داونیوں کا ٹھیکہ بھی انہیں کے پاس ہے انسانیت کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہر اخلاقی برائی کو انہونے فروغ دیا اور دنیا میں فساد پھیلایا اللہ نے حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ کی زبان سے ان پر لعنت بھیجوائی اور خود بھی اللہ کی ان پر لعنت ہے ، سورۃ مائدہ میں دیکھا جا سکتا ہے ،ہمارے ہاں جو خون خرابہ نظر آتا ہے انہیں کی کار گزاری ہے سینکڑو ں ایجنسیاں اسی کام پر متعین ہیں ڈالر پھیلایا جا رہا ہے اور شیطان کے چیلے دولت کے پرستار نام نہاد مسلمان اس کام پر لگے ہوئے ہیں مہنگائی کا طووفان اسی لیے کھڑا کیا گیا ہے کہ غریب لوگوں کو شر پسندی پر آمادہ کیا جا سکے دوسری طرف نام نہاد دانشور بڑی معصومیت سے تہذیب دتمدن ،اخلاقیات اور انسانیت کے نام پر نمائشی اسٹیج سجاتے ہیں اور یہ بتانے کی کوشش کر تے ہیں کہ مذہب پسند اور مسلمان دہشت گر د ہیں ۔

پہلی بات تو یہ سمجھ لیں کہ عیسایت میں ایک رخسار پر تھپڑ کھا کر دوسرا رخسار سامنے کر نے کی روایت ہے مگر مسلمانو ں کے لیے ان کی زندگی قصاص میں رکھی گئی ہے اور وہ پورا بدلہ لینے کے مجاز ہیں ۔ آج کی نام نہاد تعلیم اور دانش وری اخلاق باختہ زانی اور بد کار اقوام کو ترقی پسند گنتی ہے اور قرآن اگر چہ زندہ کتاب ہے اور رہتی دنیا تک مسلمانوں کی واحد رہبر ہے یہ اس کو کافروں کی طرح گزرے ہوئے لوگوں کی کہانیاں سمجھتے ہیں ان کے نزدیک سب کچھ اسی دنیا میں رکھا ہے جبکہ مسلمان دنیا کی پرواہ کئے بغیر اپنی آخرت بنانے پر لگا ہوتا ہے ۔

یہودی ہمشہ کی طرح آج بھی اس کو شش میں ہیں کہ نو ر الہی کو بھجادیں اور اللہ کا فیصلہ اٹل ہے کہ وہ اپنے نور کو مکمل کر کے رہے گا ایسا لگتا ہے کے بہت سے مسلمان بھی ان کی نام نہاد ترقی یافتگی اور ترقی پسند ی ، اندھیر خیالی کے معترف ہیں جب ہی بڑی شدو مد سے اس کو روشن خیالی سے تعبیر کر تے ہیں جہاں ان کا بس چلا ہے وہاں انہونے مسلمانو ں پر کونسا ظلم ستم چھوڑ دیا ہے صابرہ اور شطیلہ فلسطین کے کیمپوں میں جو کچھ ہوا کیا یہ انسانیت تھی یا روشن خیالی تھی انہوں نے ہمیشہ اپنے آقا فرعون کی پیر وی کی اور اللہ رب العزت کہ مطابق وہی مسلمان ان کی گرفت میں آئے جنہوں نے اللہ کا راستہ چھوڑ کر شیطان کی بر تری کو مان لیا تھا جو کچھ میں نے تحریر کیا ہے یہودو نصاریٰ کو اس کا پورا یقین اور اعتراف ہے مگر نام نہاد روشن خیال مسلمان اسے ایک پرانی ضد اور کہانی سمجھ تے ہوں تو کوئی تعجب نہیں نام نہاد تہذیب کے نام پر بد تہذیبی ظلم ستم قتل و غارت گری کا بازار گرم کیا ہے گورے نے امریکہ اوراسٹریلیا پہنچ کر مقامی باشندوں کا قتل عام کیا تا ریخ کا حصہ ہے مگر یہاں اینکر پرسن کو شیطانی انتہا پسندی نظر نہیں آتی بعدمیں پہلی جنگ عظیم میں اتحادیوں نے اپنے حلیف جرمنی ، جاپان اور اٹلی کے ساتھ کیا نہیں کیا اسی تسلسل میں ویتنام اور کمبوڈیا کا کیا حشر کر دیا کوریہ کو تو چین نے آدھا اپنے قبضہ میں لے کر محفوظ کر لیا تھا جو امریکہ کے پاس گیا اس میں کیا حشر ہوا جنوبی کو ریہ کو ایک بڑے طوائف خا نے میں تبدیل کر دیا یہی کچھ فلیپائن کے ساتھ ہوا ویتنام سے بد ترین شکست کھانے کہ بعد بھی عقل نہیں آئی اور اسکائی لیب سے دنیاکے خزانوں کا سروے کر نے کے بعد نیاعالمی حکم نافذ کر نے لگا ۔یہ گوگل ارتھ اسی سروے کی ایک جھلک ہے ، عراق کو کویت پر چڑھ وا دیا اور پھر عراق کا کیا حشر کیا ،صدام مر حوم سے یہ غلطی اسلئے ہوئی کہ وہ قرآن سے نا بلد اور مغربی علم و غرور والا باد شا ہ تھا اب افغانستان میں آکر بیٹھ گیا میرا سوال ہے اس مہذب دور میں شیطانی انتہا پسندی آخر کیوں ؟ دنیا کا امن دتہہ و بالا کر دیا مگر نتیجہ بے سود کیوں کے سورۃ بنی اسرائیل میں فرمان ہے کہ قیامت سے پہلے پہلے ہر کافر کو دنیا سے اٹھا لے گا اور وہ وقت دور نہیں جب ساری دنیا میں صرف اسلام ہی اسلام ہوگا اس طرح اللہ اپنے نور کو مکمل کر کے رہے گا ۔
Syed Haseen Abbas Madani
About the Author: Syed Haseen Abbas Madani Read More Articles by Syed Haseen Abbas Madani: 79 Articles with 88869 views Since 1964 in the Electronics communication Engineering, all bands including Satellite.
Writing since school completed my Masters in 2005 from Karach
.. View More