اچھے کامیاب طالب علم کی خصوصیات

صبح اٹھ کر پانچ وقت کی نماز ادا کرتا ہے۔
وقت پر سکول جاتا ہے۔
ہوم ورک باقاعدگی سے کرتا ہے۔
اپنے اسباق ہمیشہ یاد کرتا ہے۔
سکول سے بلا وجہ چھٹی نہیں کرتا۔
اپنے استادوں کا احترام کرتا ہے۔ کسی سے لڑائی جھگڑا نہیں کرتا۔
اور نہ ہی اپنا قیمتی وقت کھیل کود میں ضائع کرتا ہے۔
پچھلے اسباق کی دہرائی کے ساتھ ساتھ نئے سبق بھی یاد رکھتا ہے۔
یاد رکھیے کہ فرسٹ آنے والے طالب علم کے کوئی چار ہاتھ پاوں نہیں ہوتے۔
وہ صرف وقت پر اپنی گرفت مضبوط رکھتا ہے۔
اور ٹائم ٹیبل کے مطابق پڑھائی اور کھیل کا وقت مقرر کرتا ہے۔
مڈل میں پنجاب میں ٹاپ کرنے والے بچے میں میٹرک کی قابلیت ہونی چاہیئے۔
میٹرک میں ٹاپ کرنے والے بچے میں ایف ایسی سی کی قابلیت ہوتی ہے۔
اچھا طالب علم خوش نویس ہوتا ہے۔
مغرور نہیں ہوتا ،ہر ایک کا دل سے احترام کرتا ہے۔
چھوٹے بہن بھائیوں پر بلا وجہ تشدد نہیں کرتا۔
والدین بزرگوں اور ہمسائیوں سے بہت اچھا سلوک کرتا ہے۔
اپنے ہر کام کو خدائے بزرگ وبرتر کی دین سمجھتا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی
About the Author: پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی Read More Articles by پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی: 10 Articles with 35416 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.