عورتوں کے حقوق

ہمارا پاکستانی معاشرہ جو کہ اسلامی ریاست کا دعویدار ہے اور یہاں وقتا فوقتا عورتوں کے حقوق و تحفظ فراہم کرنے سے متعلق شرعی،اسلامی اور ریاستی قانون روشناس کروائے گئے تاکہ معاشرے میں آبرومندانہ طریقے سے زندگی گزار سکیں۔ جس اسلامی مملکت میںعورتوں کےحقوق سے متعلق قانون سازیاں کی کئی گیئں ہوں وہاں بیوہ عورت کے حقوق کو بھی پیش نظر رکھنا چاہئے تھا۔ آخر یہ بھی تو وہی عورت ہوتی ہے جو اس انسانی معاشرے میں ماں، بہن٬ بیٹی اور بیوی جیسے مقدس رشتوں کو روپ میں اپنا کردار ادا کر رہی ہوتی ہے اور یہ تمام کردار عورت کے تقدس، عفت اور عظمت کے روپ میں عورت کی ہی گود سے تو جنم لیتےہیں۔
QAMAR ANSARI
About the Author: QAMAR ANSARI Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.