سیلفی

ملکی حالت کے پیش نظر ایک دوسرے سے رابطے میں رہنا ضروری بن چکا ہے ،اور یہ ضرورت اس وقت زیادہ ضروری ہوجاتی ہےجب شہر کے حالات اچانک خراب ہوجاتے ہیں،ان حالات میں موبائل فونز کااستعمال کہیں آسان اور کہیں سستا ذریعہ بن جاتا ہےلیکن یہا ں پر اس سہولت کا استعمال انسان کے لئے زیادہ بہتر ہوجاتا ہے. لیکن افسوسناک صو ر تحال یہ ہے کے آج کل یہ فون جماعت نہم کے طالب علموں کے پاس بھی بہت نظر آتا ہے اس میں نقل میں مدد اور سیلفی لینے کی بیماری بھی شامل ہو چکی ہے دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ زندگی کی ہر ایکٹیویٹی کوسیلفی کے نام پر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے ہیں اس طرح یہ موبائل بسوں میں،سڑ ک پر،آفس میں،کھڑکی میں کچن میں کسی بھی وقت د ائیں یا بائیں ہاتھ میں نکل آتا ہے. سیلفی کا جراثیم انسانوں کی ذہنی صلاحیتوں اور وقت کو بھی ضائع کررہا ہے یہ ہی عمل اب سیلف ڈیفنس کو بھی متاثر کررہا ہے .آج کل کچھ عناصر سوشل میڈیا پر غلط طریقے سے غلط کاموں میں استعمال کرتے ہیں جو رشتوں کی پامالی کا سبب بھی بن رہا ہے .اس طرح زندگی اپنی خوبصورتی کوبھی ضائع کر رہی ہے .گزشتہ دنوں امریکن پائلٹ کی سیلفی لینے کی کوشش میں طیارہ گرنے کی خبریں سامنے رہیں ہیں اور یہ سیلفی کی بیماری ہزاروں لوگوں کی جانوں کا ضیاع کا سبب بھی بن گئی اس لئے تمام انسانوں کواب سیلفی لینے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے کہ اس سے سب کا اور اپنا بھی بہت نقصان ہے.
sumaira qureshi
About the Author: sumaira qureshi Read More Articles by sumaira qureshi: 11 Articles with 8099 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.