علمِ حدیث

 میرے شیخ فضلۃ اللہ شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کو میں نے خطبہ فرماتے سنا آپ نے محدثِ اُندلس امام بیہقی کی کتاب "کتاب علم" سے ایک واقعہ نقل کیا
امام بہیقی رح فرماتے ہیں کہ ایک بار میں نے اسلوبِ سند کی خاطر 1ہزار میل کا سفر پیدل طے کیا تاکہ مجھے حدیث کی سند کا علم ہو جاے
مجھے ایک سال لگا اس سفر کو مکمل کرنے میں .
جب میں مدینہ پہچھا تو عجیب واقعہ ہوا مجھے خبر ملی کہ امام المسلمین احمد بن حنبل رح فتنہِ قرآن کی وجہ سے جیل میں بند ہیں . (وہ احمد بن حنبل جو امام بخاری اور دوسرے مشہور محدثین کے استاد ہیں . جن کا جنازہ آٹھ لاکھ لوگوں نے پڑھا .اتنے بڑے جنازے کو دیکھ کر 20ہزار کافروں نے کلمہ پڑھا حوالہ : حدیث کویز .. دارلسلام پبلیشرز )
امام بہیقی فرماتے ہیں کہ مجھے پتا چل گیا کہ امام احمد بن حنبل کس جیل میں ہے .ان سے ملنے کی اجازت نہ تھی. وہاں تک پہچنے کے لیے میں نے فقیروں کا لباس پہن لیا اور صدا لگائی ..ًاللہ جزا دے ً
لوگ مجھے فقیر سمجھتے مگر میں خود سے مخاطب ہو کر کہتا تھا کہ اے بہیقی تجھے اللہ جزا دے اس کی جس کے لیے فقیروں کا لباس پہنا ہے .

جب میں جیل کے پاس پہنچا تو استاد احمد بن حنبل نے میری آواز سنی تو مجھے پہچان لی . آپ نے آنے کا مقصد دریافت کیا ...
امام بہیقی فرماتے ہیں
کہ میں نے ان سے کچھ علم سیکھا تو استاد احمد بن حنبل نے کہا .. بہیقی اب تم جاو ورنہ سپاہی شک کرے گے .
امام بہیقی فرماتے ہیں کہ اسی طرح فقیروں کا لباس پہن کر کچھ دنوں کے بعد میں پھر چلاگیا . اس طرح تھوڑے تھوڑے عرصہ کر کہ میں احمد بن حنبل سے ملتا اور علم مکمل کیا . اس علمِ حدیث کا ایک جھوٹآ سا کتابچہ تیار ہو گیا .
اور میں اس کو لے کر اندلس آگیا
لوگ مجھ سے پوچھتے .. اتنے لمبے سفر کرکہ ہمارے لیے کیا لاے ہو . تو امام بہیقی تحرر کرتے ہیں کہ میں ایسا علم لایا ہو جس کا انکا صرف دجال ہی کر سکتا ہے .

امام احمد بن حنبل کے بارے میے دیوبند مولوی اشرف علی تھانوی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے ...
امام احمد بن حنبل کو سزا دینے والے عالم حنفی تھے

حوالہ
تجلیاتِ صفدر جلد 3 . صفہ نمبر 68

احادیث پر اعتراض لگانے والوں کو یہ بات باخوبی جان لینی چاہیے . جس طرح قرآن صحابہ کو حفظ تھا اسی طرح حدیث بھی حفظ تھی . امام بخاری کا گالی دینے والے لوگ اس بات کو یاد رکیں ... حدیث کو نا ماننا ایک الگ مذہب والوں کا کام ہے جن کو منافق کہا جاتا ہے جو نبی ﷺ کے احکام کا انکار کرتے ہیں . اللہ سے دعا ہے وہ ہم سب کو ہدایت دے .سب سے پہلے میں خود کو عمل کرنے کی نصیحت کرو گا . اسکے بعد آپ سب کو .....

میری ذندگی کا اصول
اطیعو اللہ و اطیعو الرسول

جزاکہ اللہ و احسن الجزا .
falick faisal
About the Author: falick faisal Read More Articles by falick faisal: 10 Articles with 22672 views i am falick faisal. From okara city pakistan.
I run falick research foundation.
Contact us.
03085546497
.. View More