بچپن سے جوانی تک چند نامور پاکستانی شخصیات

آپ اپنے پسندیدہ فنکاروں٬ کھلاڑیوں یا اینکرز کی موجودہ شکل و صورت تو اکثر ٹی وی٬ انٹرنیٹ یا اخبارات میں دیکھتے رہتے ہیں لیکن شاید بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں گے کہ یہ نامور شخصیات بچپن میں کیسی دکھائی دیتی تھیں؟ ہم یہاں چند نامور پاکستانی فنکاروں اور کھلاڑیوں کی بچپن یا جوانی کی تصاویر پیش کر رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ ضرور محظوظ ہوں گے-
 

image
آئے روز کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں چھائے رہنے والے عامر لیاقت حسین کی نوجوانی کی تصویر-
 
image
عتیقہ اوڈھو کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے-
 
image
پاکستان کرکٹ کے دو مایہ ناز کھلاڑیوں عمر اکمل اور کامران اکمل کی بچپن کی تصویر-
 
image
ماہرہ خان نے نہ صرف پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے بلکہ فلم انڈسٹری میں بھی بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا-
 
image
پاکستان کے معروف فنکار حمزہ علی عباسی جنہیں ڈرامہ سیریل “ پیارے افضل “ سے شہرت ملی٬ کی بچپن اور نوجوانی کی تصاویر-
 
image
معروف کامیڈی ایکٹر اور ماڈل فیصل قریشی اور سٹرنگ بینڈ کی نوجوانی کی یادگار تصویر-
 
image
پاکستان کے مشہور گلوکار و فنکار علی ظفر کا شمار ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں ہوتا ہے- علی ظفر کی بچپن کی تصویر-
 
image
ماڈل و فنکار احسن خان کے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر-
 
image
فواد خان کا شمار بھی پاکستان کے باصلاحیت فنکاروں میں ہوتا ہے اور اس کے علاوہ ان کا شمار بھی ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کیا جاتا ہے-
 
image
صنم سعید بھی ان فنکاروں میں سے ایک ہیں جو قلیل وقت میں شہرت کی بلندیوں تک جاپہنچے-
 
image
ماورا ہوکین نے بےشمار پاکستانی ڈراموں میں مرکزی ادا کیا ہے اور اب بھی ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں- یہ اس خوبصورت اداکارہ کی اسکول لائف کی یادگار تصاویر ہیں-
 
image
نادیہ حسین ایک کامیاب فنکارہ کے علاوہ کامیاب ماڈل کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں- بائیں جانب نادیہ کے بچپن کی ایک نایاب تصویر دیکھی جاسکتی ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

People are often curious to know more about celebrities. Most of us want to see the childhood pictures of our favorite celebrities. So today we brings you the rare and unseen childhood pictures of Pakistani celebrities.