معاشرتی قتل

اللہ کی مساجد میں انسانیت کے پھیلاؤ اور معاشرتی تحفظ کیلیئےیومیہ 5 اسلامی اجتماعات رکھے گئے۔ آج یہ مساجد مسلم کمیونٹی سنٹر نہیں کسی گروہ میں اندھی تقلید کے پھیلاؤ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔ پاکستان ہی نہیں ہر کافر سے جزوی آزادی لینے والی ہرمسلم ریاست اپنے مذہبی فرائض کی ادائگی سے منحرف ہے۔ معاشرتی قیادت بھی معاشرتی تحفظ فراہم کیئے بغیر عوام سے وفاداری کا تقاضا کرتی ہے۔برطانوی سیاست نے مسلم مزاہمت روکنے کے لیئے باجماعت نماز کے شرکاء میں انفرادیت کو غالب رکھنے کی خاطر تنخواہ دار امامت کی حوصلہ افزائی کی ۔اولیاء اسلام کے مقلدین پر پیشہ ور گدی نشیشین مسلط کئیے۔یہی وجہ ہے کہ وقتِ قیام سے ہی اسلامی ریاست پاکستان کے ایوانِ اقتدار میں حرام خور قابل تعزیم اور حلال خور قابل تعزیر مانے جاتے ہیں ۔ ماضی میں مزاہمت کو جہاد کہنے والے آج مزاہمت کو جرم کہہ رہے ہیں ۔ مغربی جمہوریت کا نتیجہ ہے۔کہ اب valentine's day منانے والوں میں مسلم امہ کی تعداد بڑھنے لگی ۔ کافرکو مبارک کہ اب اسلامی عبادات کو کالعدم کرانا آسان ہو گا ۔
Rafique Ahmed Bajwa
About the Author: Rafique Ahmed Bajwa Read More Articles by Rafique Ahmed Bajwa: 31 Articles with 23917 views Residing at home town CHawinda, Pro Islam, believe in Ideological politics, Published Sdaeaam weekly Sialkot, Convener of Tehreek e Insidad Istehsal. .. View More